نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    نئے شہريوں کے ليے ڈينش معاشرے کے بارے معلومات

    ماشااللہ یہاں بہت سے احباب یوروپ میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی صاحب ڈنمارک کا قصد کر رہے ہوں تو اس ربط سے رابطہ کریں۔ اس میں ان کے لیے مفید معلومات ہیں: http://www.inm.dk/medborger/medborger/urdu/
  2. شارق مستقیم

    جنگ

    جنگ اب اپنا آن لائن اخبار نئے انداز سے پیش کر رہا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کا آن لائن اخبار شائد اور کسی زبان میں موجود نہ ہو کیونکہ یہ مکمل فلیش ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ www.jang.net/jm
  3. شارق مستقیم

    اعداد و شمار کے صفحے پر غلطی

    یہ سیکشن گڑ بڑ لگتا ہے: اس مہینے سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے [جنوری 2000]
  4. شارق مستقیم

    مولوی عبد الحق کی کتاب قوائدِ اردو

    کیا خوب کتاب ہاتھ لگی ہے۔ آئیے بابائے اردو مولوی عبد الحق کی کتاب قوائدِ اردو (PDF) پڑھتے ہیں: http://www.archive.org/details/QawaidUrdu مزید روابط: http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00urduhindilinks/index.html
  5. شارق مستقیم

    مخففات اور زونج

    اردو کمپیوٹنگ کے اکثر احباب اردو میں مخففات اور زونج (zero width non joiner) کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ جیسبادی کی اکثر تحاریر میں اس کی مثال ملتی ہے۔ مجھے بھی یہ طریقہ پسند ہے البتہ اس کے بارے میں ایک کنفیوژن ہے۔ مثلاً میں نے KDE کے لئے ک‌ڈ‌ع لکھا دیکھا ہے۔ اگر ہم 'کے ڈیسکٹاپ...
  6. شارق مستقیم

    اردو ایکشن ویڈیو گیم

    خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں سافٹ ویئر کی انڈسٹری تیزی سے میچیور ہورہی ہے اور کئی سمت میں بیک وقت ترقی کر رہی ہے۔ اب پاکستان میں ڈیویلپ کردہ ایک وڈیو گیم بھی مارکیٹ میں آیا ہے۔ کمانڈو 4 کے نام سے ہے اور اسے مائیکروپوائنٹ نے ڈیویلپ کیا ہے۔ خاصا پروفیشنل کام کیا گیا ہے۔ http://www.commando4.com/
  7. شارق مستقیم

    لینکس میں مانیٹر ریزولوشن بڑھانے کا طریقہ؟

    میں لینکس میں اپنے مانیٹر کی ریزولوشن 1024 ضرب 768 سے نہیں بڑھا پاتا حالانکہ مجھے یقین ہے کہ میرا مانیٹر اور گرافک کارڈ اسے سپورٹ کرتا ہے۔ کیا کوئی اور ایسا کامیابی سے کرچکا ہے؟ میں یوبنتو لینکس استعمال کر رہا ہوں جو گنوم 2 پر مبنی ہے۔
  8. شارق مستقیم

    ابنِ صفی

    جاننا چاہ رہا تھا کہ یہاں اردو ادب کے معروف جاسوسی ناول نگار ابنِ صفی کے کتنے چاہنے والے موجود ہیں۔ ابنِ صفی سے میں نے بہت سیکھا ہے اور وہ میرے پسندیدہ لکھاری ہیں۔ میں ان پر ایک ویب سائٹ بنانے کا بھی ارادہ رکھتا ہوں۔ ان کے بارے میں کچھ روابط: http://www.compast.com/ibnesafi/index2.htm...
  9. شارق مستقیم

    بیبل پیڈ

    یونی کوڈ کے شائق استعمال کنندگان کے لئے ایک اچھا ٹیکسٹ ایڈیٹر بیبل پیڈ ہے۔ اس میں ایک curious یوزر کے لئے خاصے مزیدار آپشن موجود ہیں۔ فری ویئر ہے مگر صرف ونڈوز کی فیملی کے لئے دستیاب ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ ربط یہ ہے: http://www.babelstone.co.uk/Software/BabelPad.html
  10. شارق مستقیم

    فانٹ سموتھنگ

    آپ میں سے بیشتر یقیناً جانتے ہوں گے مگر ان کے لئے جو شاید لاعلم ہوں کمپیوٹر پر اردو پڑھتے ہوئے ایک بہت ہی سہل آپشن فانٹ سموتھنگ کا ہے۔ اردو کے فونٹ چونکہ اسکرین پر پڑھنے میں دشوار ہوتے ہیں اس لئے اس فیچر کے استعمال سے ان کو پڑھنے کے لئے ملائم بنایا جا سکتا ہے اور کچھ عرصے کے استعمال کے بعد میرے...
  11. شارق مستقیم

    ٹائم ٹیبل

    نبیل یہ بتائیں کہ جریدے کے لانچ کے حوالے سے آپ کے ذہن میں کوئی تاریخ ہے۔
  12. شارق مستقیم

    اہم سمتیں

    میرے خیال میں اردو جریدکے حوالے سے کچھ اہم سمتیں یہ ہیں: 1۔ تکنیکی معاملات 2۔ مواد 3۔ انتظامی امور تکنیکی معاملات: اس میں تکنیکی معاملات تو نبیل، زکریا اور قدیر وغیرہ بخوبی سنبھال ہی رہے ہیں۔ میں انتظار کر رہا ہوں کہ نبیل ہمیں گرین سگنل دیں تو ہم ٹیسٹ کے طور پر کچھ عرصے باقائدگی سے...
  13. شارق مستقیم

    The quick brown fox

    دوستو، مجھے اپنے پراجیکٹ ٹائپنگ ٹیوٹر کے لئے ایک ایسا اردو کا جملہ چاہیئے، جیسے یہ انگریزی کا: The quick brown fox jumps over the lazy dog امید ہے آپ مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
  14. شارق مستقیم

    آپیرا 9

    آپ میں سے یقیناً کچھ میری طرح آپیرا براؤزر کے دیوانے ہوں گے۔ ان کے لئے خبر ہے کہ اس کے اگلے ورژن کا ایک پری ویو (برائے ونڈوز) اس پتے پر موجود ہے: http://snapshot.opera.com/windows/w90p1.html ایسڈ 2 ٹیسٹ میں تو اس نے تباہی مچادی ہے۔
  15. شارق مستقیم

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ کہاں سے مل سکے گا؟ نیز اس کے متعلق تفصیلات بھی درکار ہیں۔
  16. شارق مستقیم

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی طرف پیش قدمی جاری ہے۔ اس سلسلے میں نیا ورژن یہاں موجود ہے۔ آگے سے اس کے متعلق اعلانات اسی تھریڈ میں کرنے کا ارادہ ہے۔ ابھی بھی یہ کسی حد تک کارآمد تو ہو ہی گیا ہے اگرچہ کہ بہت کام ابھی باقی ہے۔ اولین ترجیح کچھ ہوں ہے: 1۔ اسکور 2۔...
  17. شارق مستقیم

    سربین اوکسلی ایکٹ

    انٹرنیٹ پر گھومتے ہوئے اکثر جگہ سربین اوکسلی ایکٹ کا ذکر آتا ہے۔ یہ کیا ہے کیا کسی کو علم ہے؟
  18. شارق مستقیم

    آج کی پوسٹ

    فورم میں صرف آج کی پوسٹ دیکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
  19. شارق مستقیم

    تعارف ڈاکٹر بلند اقبال صاحب

    (ایک انتہائی اہم ادبی شخصیت ہمارے درمیان میں ہے جن کا تعارف حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ سوالات افتخار صاحب کی ہی ایک پوسٹ سے من و عن پیش کر رہا ہوں۔) السلامُ علیکم جناب ڈاکٹر بلند اقبال صاحب ١۔ آپکا پورا نام؟ ٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟ ٣۔ عمر کتنی ہے؟ ٤۔جائے پیدائیش ؟ ٥-...
  20. شارق مستقیم

    اردو میں انٹرنیٹ

    اردو میں انٹرنیٹ کا منصوبہ اگلے ماہ شروع کررہے ہیں، اویس لغاری خبر کچھ مبہم سی ہے۔ کیا کسی کو تفصیلات کا علم ہے؟
Top