نتائج تلاش

  1. محب اردو

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    اللہ آپ کو خوش رکھے اور باہمی تعاون کے جذبہ کو جلا بخشے ۔
  2. محب اردو

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    1۔ حسینی صاحب آپ نے خود اپنی کتابوں کو مطالعہ نہیں کیا ہوگا ورنہ آپ ایسا ارشاد نہ فرماتے ذرا ملاحظہ فرمائیں : http://www.alrad.net/hiwar/takfir/2.htm ذرا نیچے دیکھیے گا اصل کتاب کا اسکین بھی موجود ہے ۔ 2۔ جناب شیعہ حضرات کی طرف سے ایک مکمل کتاب اسی موضوع پر موجود ہے کہ قرآن مجید میں ( نعوذ باللہ...
  3. محب اردو

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    استاد محترم ! تدوین کردی ہے ۔ آداب قبول فرمائیے ۔
  4. محب اردو

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    1۔ آپ نے کہا کہ شیعہ حضرات اہل سنت کی تکفیر نہیں کرتے ۔ ذرا ملاحظہ فرما لیں : http://www.dd-sunnah.net/forum/showthread.php?t=27338 اور شمار کریں کتنے حوالے ہیں اور القاب بھی نوٹ فرمائیں کہ کیا کیا نہیں کہا گیا سنیوں کو ۔ 2۔ آپ نے کہا صحابی پر طعن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا بشرطیکہ وہ حقیقی معنی...
  5. محب اردو

    مولانا فضل الرحمان اور مولانا تقی عثمانی کی خدمت میں

    مسلمان کو کافر کہنے والا خود کافر ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے مسلمان ہونے میں کسی مسلمان کو ذرہ برابر بھی شک نہیں ۔ عشرہ مبشرہ اور دیگر جلیل القدر صحابہ کرام وہ ہستیاں ہیں جو افق اسلامی کے دمکتے ستارےہیں ۔ شیعہ حضرات کی کتب میں یہ بات درج ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے...
  6. محب اردو

    نظم: ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے!

    کیا خوب کہا جناب ۔ مکرر ارشاد ۔۔۔ مکرر ارشاد ۔۔۔ یہاں کہا جا سکتا ہے ؟ :confused::)
  7. محب اردو

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر کسی شیعہ عالم نے مقدسات کے حولے سےیہ فتوی دیا ہے تو بہت خوب ۔ کیونکہ اہل سنت اور شیعہ حضرات کے مابین اختلاف کی بنیادی وجوہ میں سے ایک بڑی وجہ ہی یہ ہے کہ ہمارے نزدیک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین مقدس ترین شخصیات ہیں جبکہ شیعہ حضرات کا عقیدہ اس کے بالکل برعکس ہے ۔ فریقین میں دونوں قسم کے...
  8. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    بھائی گوگل میں کھرا کھوٹا سب ہوتا ہے ۔ رطب و یابس میں تمیز کے لیےآپ جیسے اہل علم کی نگرانی ناگزیر ہے ۔ اپنی مادری زبان ’’ پنجابی ‘‘ ہے جبکہ ’’ اردو ‘‘ میں مہارت حاصل کرنے کا چند سالوں سے ’’ شوق ‘‘ چڑھا ہوا ہے ۔ ہاںعربی زبان سے کچھ نہ کچھ لگاؤ ہے ۔ اس کے علاوہ انگریزی ، لاطینی وغیرہ وغیرہ سے...
  9. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    استفہام انکاری ہی سمجھیں نا ؟ یا پھر بتائیں کہ آپ کوکیا ضرورت ہے ؟:)
  10. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    اس طرح کا مفہوم ادا کرنے کے لیے ’’ دائرہ کار ‘‘ لفظ چل سکتا ہے ؟ یعنی یہ ’’ کینوس ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے ؟ توجہ کے لیے بہت نوازش ۔
  11. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ’’ کینوس ‘‘ کے بارے میں لغت لا جواب ہے ۔ اب آپ کو زحمت دینا ضروری ہے ۔
  12. محب اردو

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    متفق ۔ لیکن میری حیثیت صرف ایک ناقل کی تھی ۔ یہاں محفل پر وہ صاحب موجود ہیں جنہوں نے یہ کہا تھا ۔ غالبا حسینی ہیں ۔
  13. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ایک طالب علم کی حیثیت سے آیا ہوں لگتا ہے آپ ’’ گستاخ ‘‘ کا درجہ دلوا کر میری چھٹی کروائیں گی ۔ (مسکراہٹ )
  14. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    نہیں نیرنگ صاحب ایسی کوئی بات نہیں آپ بالکل درست سمجھے تھے ۔ مجھے لگتا ہے آپ خوشی غمی(اللہ نہ کرے ) کا بہانہ کرکے جان چھڑانہ چاہ رہے ہیں ۔ (مسکراھٹ )
  15. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    غلطیاں پکڑنے والی بات پر میں آپ کو ’’ غیر متفق ‘‘ کا تحفہ پیش کرنا چاہتا تھا لیکن پھر آپ کو اس لائق نہیں سمجھا (مسکراہٹ ) رہا خیال کے متعلق کچھ کہنا تو وہ ہم بہت پہلے بیان کرکے آپ سے ’’ زبردست ‘‘ وصول کرچکے ہیں ۔ اور اس کے بعد مزید کوئی خیال آیا ہی نہیں جو سپرد محفل کیا جاسکے ۔
  16. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    مسکراہٹیں ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
  17. محب اردو

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    کسی جگہ کہا جا رہا تھا کہ خطیب صاحب نے قابل اعتراض باتیں کیں تو پھر جلوس والوں نے حملہ کیا ۔ اس ویڈیو میں خطیب صاحب کے بیان کے مطابق تو انہوں نے کوئی فرقہ وارانہ بات نہیں کی ۔ واللہ اعلم ۔
  18. محب اردو

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    امید ہے یہی کافی ہوں گے ۔ میرے خیال سے ہمارے وزیر اعظم سے تو کم نہیں ہوں گے ؟ :)
Top