نتائج تلاش

  1. محب اردو

    کل کچھ انسان مرے

    میرے خیال سے زیادہ غلطی شیعہ حضرات کی ہے انہیں چاہیے تھا اگر واقعتا وہ فساد کرنا نہیں چاہتے تھے تو انہیں جلوس اس طرف سے نہیں لانا چاہیے تھا جہاں ان کے مخالف مکتب فکر کا ایک بڑا مرکز تھا ۔ بلکہ اس سے بھی پہلے یہ کہ انہیں اس طرح کے کام کسی ایسی جگہ پر جاکر کرنے چاہییں جہاں ان کی اکثریت ہواور فتنے...
  2. محب اردو

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    شکر ہے کوئی ہمارے کام کا بھی دھاگہ شروع ہوا ۔ مطلب ہم وارد ہوئے تھے محفل پر اردو سیکھنے کے لیے اور جو سیکھی تھی اس کی پالش کے لیے ۔ اب یہ نیکی چاہے محفلین کریں یا محفلات ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں بلکہ اردو ہوگی جہاں جہاں ہم حاضری دیں گے وہاں وہاں
  3. محب اردو

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    الله كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن شفاعت کریں گے اس میں کسی قسم کا کوئی اشکال نہیں ۔ آپ نے جو حدیث مبارکہ پیش کی ہے اس میں اسی چیز کی وضاحت ہے ۔ ہمارے درمیان جو محل نزاع ہے اس حوالے سے آپ کے نقطہ نظر کی دلیل کم ازکم میں نہیں سمجھ سکا۔ اگر آپ وضاحت فرمادیں تو شاید کوئی بات سمجھ آسکے ۔...
  4. محب اردو

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    نظامی صاحب شکریہ کہ آپ نے ایک دینی مسئلہ کے افہام و تفہیم کی غرض سے وقت نکالا ورنہ آج کل کون اتنا وقت پاتا ہے ایسے مسائل کے لیے ۔ میرے خیال سے مباحثہ کو مفید بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ محل نزاع کا تعین ہوجائے تاکہ فریقین کو اتفاقی باتیں زیر بحث لانے کی ضرورت نہ پڑے ۔ محل نزاع یہاں یہ نہیں ہے...
  5. محب اردو

    عشرۂ مبشرہ (قطعہ)

    1۔ تابعین 2۔ خیر القرون یا قرون أولی ۔۔۔وغیرہ ۔ اللہ آپ کو صحیح منہج پر سلامت رکھے ۔
  6. محب اردو

    کتب درکار ہیں۔

    و إیاک ۔
  7. محب اردو

    کتب درکار ہیں۔

    مجھے محسوس ہوا تھاکہ شاید اردو زبان میں کتب مطلوب ہیں اس حوالے سے کتاب وسنت ڈاٹ کام کا مکتبہ سب سے بہتر ہے فیما أعلم ۔ البتہ عربی زبان میں تو اس سلسلے میں بہت مواد انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔ مثلا http://shamela.ws/ اور http://www.waqfeya.com/category.php?cid=68 جبکہ یہاں محدثین کا ایک بہت بڑا فورم ہے...
  8. محب اردو

    عشرۂ مبشرہ (قطعہ)

    و إياكم
  9. محب اردو

    کتب درکار ہیں۔

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ اس دھاگے پر موجود مکتبے کو دیکھ لیں امید ہے کافی معلومات مل جائیں گی ۔ www.kitabosunnat.com
  10. محب اردو

    میں کوئی حرفِ غلط ہوں کہ مٹایا جاؤں۔۔۔سبطِ علی صباؔ

    بہت خوب ۔ اچھا کلام ہے ۔ ایک استفسار رکھنا چاہتا ہوں کہ مدیحہ کی نسبت ’’ گیلانی ‘‘ درست ہے یا پھر ’’ گیلانیہ ‘‘ اور اسی طرح مدیحہ کے ساتھ ’’ صاحب ‘‘ کہنا ٹھیک ہے یا پھر ’’ صاحبہ ‘‘ ؟ عام طور پر یوں کہا جاتا ہے مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔۔۔ میرے ناقص بلکہ انقص خیال کے مطابق یاتو ’’ گیلانی صاحب ‘‘ ہونا...
  11. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    ماشاء اللہ ۔ سید عاطف صاحب آداب قبول فرمائیے ۔
  12. محب اردو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بہت نوازش بھائی ۔
  13. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    حذف بوجہ تکرار
  14. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    بجا فرمایا آپ نے ۔ میرے خیال سے سید عاطف صاحب کی معلومات کا ذریعہ معلوم کر لینا چاہیے ۔ اردو بہت ساری زبانوں کا مجموعہ ہے جس طرح ہم عربی پر زور دے رہے ہیں ممکن ہے وہ کسی تیسری زبان سے متعلق حاصل مطالعہ پیش کر رہے ہوں ۔ کیونکہ زبر زیر پیش وغیرہ کا اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن یہ بعد المشرقین بہر...
  15. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    لا نملک إلا الشکر الجزیل علی ہذہ الکلمات التألیفیۃ والتشجیعیہ ۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے ۔
  16. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    اگر کچھ ہے تو یہ آپ جیسے اساتذہ فن کی شفقت کا ہی نتیجہ ہے ۔ نوازش کے لیے شکریہ ۔
  17. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    استاد محترم آسی صاحب کا تأمل بجا ہے ۔ لفظ ’’ مستحق ‘‘ کا مادہ ’’ ح ق ق یعنی ’’حَقٌ ‘‘ ہے نہ کہ ح ق ق ق ’’ حقَّق ‘‘ تفصیل اس کی کچھ یوں ہے کہ افعال کی دو قسمیں ہیں : ثلاثی جس کے تیں حرف اصلی ہوں جیساکہ ’’ حق ‘‘ ہے اور رباعی جس کے چار حرف اصلی ہون جیساکہ ’’ زلزلہ ‘‘ ۔ پھر ان میں سے ہر ایک کی دو دو...
  18. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    بخاری و مسلم میں حدیث ہے کہ قرآن سات حروف پرنازل کیا گیا ہے ۔ اب ان سات حروف سے کیا مراد ہے علماء کےمختلف اقوال ہیں سب سے راجح بات یہ ہے کہ اس سے مراد سات وجوہ اختلاف ہیں مثلا واحد تثنیہ جمع ، تذکیر و تانیث ، تقدیم و تأخیر ۔۔۔۔ الخ نہ تو اس سے مراد سات قراءات ہیں اور نہ ہی سات لہجے ہیں اور اس...
  19. محب اردو

    درست تلفظ کیا ہے؟

    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تیری جوانی تک
Top