قیصرانی صاحب کی طرف سے عنایت کردہ لغت کی مدد سے کافی سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کیوں کوچ کریں گے لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی البتہ
لغت میں یہ لکھا ہوا ہے :
جس کا مطلب ہے کہ ثقیل اور سبک متضادات میں سے ہیں جیسے فصیح اور غیر فصیح نسبت عکس رکھتے ہیں ۔
اب آپ وضاحت کریں کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟ ؟؟...