نتائج تلاش

  1. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم! تمام لنک جو خراب ہو گئے تھے ، الحمد للہ اب ان کو ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ اگر اب بھی کسی لنک میں خرابی ملے تو ضرور اطلاع کریں ۔ شکریہ
  2. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    السلام علیکم! تمام لنک جو خراب ہو گئے تھے ، الحمد للہ اب ان کو ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ اگر اب بھی کسی لنک میں خرابی ملے تو ضرور اطلاع کریں ۔ شکریہ
  3. ذیشان

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    جزاک اللہ ۔ اصل میں میرے ذہن پر ایک بوجھ تھا اس امانت کا ۔ میں یہ چاہتا تھا کہ ان سوفٹ ویئرز کا تعارف اور ان کو استعمال کر کے جو تھوڑا بہت کام کیا ہے وہ پیش کر دوں ،کیا پتا زندگی وفا کرے نہ کرے ، بہر حال اب یہ کام تقریبا الحمد للہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اطمینان سے ان تمام سوفٹ ویئرز کو استعمال کر...
  4. ذیشان

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    موبائل اور آئی پیڈ کے لیے میرے ایک دوست کراچی میں کام کر رہے ہیں ان شاء اللہ جلد ہی وہ اچھی چیز پیش کریں گے ۔
  5. ذیشان

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    السلام علیکم! آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا . خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے...
  6. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    اپ لوڈنگ چل رہی ہے ان شاء اللہ جلد لنک فراہم ہو جائیں گے
  7. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    عرفان بھائی اصل میں کوئی حاسد سائٹ کے پیچھے پڑھ گیا ہے پہلے جزوی طور پر اور اب پرسوں سے کلی طور پر سائٹ ہیک ہو گئی ہے اور دوسری اپ لوڈنگ سائٹس پر اپ لوڈنگ ایک عذاب ہے میرے لیے۔ بہر حال آپ دعا فرمائیں میں کوشش کر رہا ہوں ۔شکریہ
  8. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    قاموس الوحید کے لنکس ان شاء اللہ ظہر تک ٹھیک ہو جائیں گے
  9. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی ان شاء اللہ دو پہرتک تمام لنکس ٹھیک ہو جائیں گے ۔
  10. ذیشان

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی کنفیوژن

    دوپہر کو ایک پیغام بھیجا تھا وہ تو ظاہر نہ ہوا البتہ ابھی ابھی ایک بھیجا تھا وہ ظاہر ہو گیا ۔ کیا یہ پیغام میرے اور مرسل الیہ کے علاوہ کوئی اور بھی دیکھ سکتا ہے ؟
  11. ذیشان

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی کنفیوژن

    لیکن ابھی بھی ایک سوال ہے کہ جو گفتگو ابھی یک طرفہ ہے یعنی جو ذاتی پیغام میں نے کسی کو بھیجا ہے اور اس کا جواب ابھی مجھے موصول نہیں ہوا کیا کسی جگہ سے میں اسے دیکھ نہیں سکتا ؟ جیسا کہ پرانے ذاتی پیغام کے نظام میں آؤٹ باکس تھا ۔
  12. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    نئی تیار ہونے والی لٖغت "مصباح اللغات " کے ڈاؤن لوڈ لنکس کے اضافے کے ساتھ پہلی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے ۔
  13. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    بھائی لنکس عارضی طور پر خراب ہو گئے ہیں ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے آپ دوبارہ چیک کر لیجئے گا ۔شکریہ
  14. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    بھائی ابھی تک ذاتی پیغام کرنے کا طریقہ ہی اس نئے فورم پر سمجھ نہیں آیا ، دوپہر کو ایک ممبر کو "نئی گفتگو شامل کریں " کو ذاتی پیغام سمجھ کر پیغام بھیجا سوچا تھا کہ وہ پیغام آپ کو بھی بھیج دوں گا مگر ذاتی پیغام کا آؤٹ باکس ہی ابھی تک نہیں ملا۔
  15. ذیشان

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی کنفیوژن

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی آپشن کنفیوژ کر رہی ہے ۔ 1: یہ آپشن اب کس نام سے کہاں دستیاب ہے ؟ 2: اوپر جو یوزر کے نام کے ساتھ ان باکس ہے کیا وہ ذاتی پیغام کا ہے اگر وہ ذاتی پیغام کا ہے تو پھر آؤٹ باکس کہاں ہے ؟ دوپہر کو میں نے "نئی گفتگو" کو ذاتی پیغام سمجھتے ہوئے ایک میسیج ایک ممبر کو بھیجا ہے پتا...
  16. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی لنکس خراب ہو گئے تھے ان شاء اللہ رات تک دوبارہ اپ لوڈ ہو جائیں گے۔
  17. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی بھیج دیا ہے چیک کر لیں ۔
  18. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی مفید معلومات دینے پر آپ کا شکریہ ان میں سے مصباح اللغات پر تو کام ہو رہا ہے اس کے علاوہ المنجد ، قاموس القرآن ، لغات القرآن اور معجم المفھرس پر ۔ ان شاء اللہ جلد ہی منظر پر آ جائیں گی ۔
  19. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جی آپ کی بات بجا ہے مگر جس طرز کا کام میں نے پیش کیا ہے اس طرح کا کام اسٹار ڈکشنری میں مشکل ہے پہلے میں نے اسی میں کوشش کی تھی مجھے بھی سٹار ڈکشنری ذاتی طور پر پسند ہے فری ہونے اور اچھے فیچرز ہونے کی وجہ سے ۔ اچھا چلیں یہ بتائیں کہ آپ اسٹار ڈکشنری استعمال کر رہے ہیں، کیا آپ "بے بی لون" ڈکشنری...
  20. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    جزاک اللہ ، جی یہ پروگرام ہے ہی آف لائن کام کرنے کے لیے یعنی صرف آف لائن کام کرتا ہے ، آپ کونسی لغات کی بات کر رہے ہیں کیا یہ المنجد ، مصباح اللغات وغیرہ کی بات کر رہے ہیں ؟ اگر ان بات کر رہے ہیں تو یہ کس فارم میں موجود ہیں یعنی اسکین شدہ یا ٹائپ شدہ ؟
Top