نتائج تلاش

  1. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    جی تو انسٹالیشن کے بعد سوفٹ ویئر کے بنیادی فائدے جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں. استعمال میں کسی قسم کی پریشانی ہو تو ضرور اظہار کریں . باقی ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا.شکریہ. وباللہ التوفیق.
  2. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    سب سے پہلے تو بغیر کسی دیر کے نیچے دیے گئے روابط/لنکس کے ذریعے سے سوفٹ ویئر اور دوسری فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں۔ سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق نیچے دیے گئے دو لنکس میں* سے کسی لنک پر کلک کریں یعنی اگر آپ کے سسٹم پر جاوا پہلے سے انسٹال ہے جو پہلے لنک کو استعمال کریں اور موجود نہیں...
  3. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    یہ تحفہ بھی ایک لائبریری سوفٹ ویئر ہے جس کا نام ہے مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات۔ مگر یہ مکتبۃ الحکیم سے کافی مختلف ہے مکتبۃ الحکیم کو استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ مکتبۃ الحکیم یونیکوڈ ٹیکسٹ کی صورت میں کتابوں کو امپورٹ کر کے ان کے مطالعہ ،سرچ ، بک مارک وغیرہ کی سہولت فراہم کرتا ہے مگر...
  4. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! سب سے پہلے تو تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک پیش کرتا ہوں۔ اور اسی کے ساتھ اس پر مسرت موقع پر جب ہر مسلمان اپنے دل میں یہ جذبہ لیے ہوئے ہے کہ اسے اگر اپنے رب جل جلالہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے بڑی سے بڑی قربانی یہاں تک کے جان لینی یا دینی بھی پڑے تو...
  5. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    مکتبۃ الحکیم کے لیے تیار کی جانے والی نئی کتابیں مکتبۃ الحکیم کے لیے تیار کی جانے والی نئی کتابیں حاصل کرنے کے یہاں تشریف لائیں
  6. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    تصویرمیں جس بٹن پر کرسر نظر آرہا ہے اس کے دبانے سے کھلی ہوئی کتاب ایڈٹ موڈ میں چلی جاتی ہے اور اسی جگہ ایڈیٹ کیا جا سکتا ہے جس جگہ آپ کتاب پڑھتے ہیں ایڈٹ کرنے کے بعد کتاب بند کرنے پر محفوظ کرنے کا پیغام ظاہر ہونے پر کتاب محفوظ کر لیں ۔شکریہ
  7. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! يه بات جان كر خوشي هوئی کہ آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ جہاں تک پی ڈی ایف کی بات ہے تو فی الحال اس میں اس کی صلاحیت نہیں لیکن ان شاء اللہ آئندہ کے کسی ورژن میں اس کو بھی شامل کیا جائے گا اور دوبارہ ترتیب کی زحمت سے بچنے کے لیے آپ اپنی Documents and Settings میں موجود...
  8. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    آپ کا مینیو سے کیا مراد ہے اگر تو اس سے کتابوں کا شجرہ مراد ہے جہاں کتابوں کی فہرست ہوتی ہے تب تو ٹھیک ہے ۔جیسے یہ ہے اگر کچھ بھی نہ بن پائے تو جو کتاب آپ نے امپورٹ کی ہے اس کی htm فائل مجھے بھیج دیں میں اس کو چیک کرتا ہوں۔شکریہ
  9. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    آواز سے رابطہ کرنے میں ذرا سہولت ہو جاتی ہے ورنہ اور کوئی بات نہیں ۔ میں آپ کا مسئلہ نہیں سمجھ سکا کیا آپ نے سوفٹ ویئر کوڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے اور انسٹال کرنے کے بعد اس کوچلایا ہے ؟کیا آپ کے پاس چلانے کے بعد سوفٹ ویئر اس صورت میں کھلا ہے ؟
  10. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر اور اسکائپ کا آئی ڈی بھیج دیا ہے براہ مہربانی مجھ سےموبائل یا اسکائپ پر رابطہ کریں۔شکریہ
  11. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ 1:سب سے پہلے آپ اپنے پاس موجود کتابوں کو htm یا html فارمیٹ میں کنورٹ کریں ۔ 2:اس کے بعد سوفٹ ویئر کے فائل مینیومیں موجودپہلی آپشن "ٹیکسٹ فائلیں درآمد کریں "پر کلک کریں ۔ 3:کھلنے والی ونڈو میں htm یا html فائل کی جگہ ،کتاب کا نام ، مصنف کا نام ، کتاب کا تعارف...
  12. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    پسند كرنے كا شكريه۔
  13. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    السلام علیکم! مجھے یہ بات کہتے ہوئے انتہائی مسرت ہے کہ مکتبۃ الحکیم نے ترقی کی ایک اور منزل طے کر لی ہے اور اب آپ کے سامنے اس کا نیا ورژن3.0 پیش کیا جارہا ہے. اس میں بہت سے مفید فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے جن میں سے کچھ نمایاں فیکچرز مندرجہ ذیل ہیں. 1: سرچ میں متعدد الفاظ کو لے کر سرچ کرنے کی...
  14. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    السلام علیکم! امیدہے کہ اہل فورم خیریت سے ہوں گے۔ آپ کے لیے ایک خوش خبری لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن تیار ہو چکا ہے اور ایک یا دو دونوں میں آپ کے سامنے پیش کر دیا جائےگا۔اس بار سوفٹ ویئر میں بہت سی اہم اپ ڈیٹس کے ساتھ ساتھ ، بہت اہم اور قیمتی ڈیٹا بھی شامل ہے۔شکریہ۔ والسلام
  15. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    جي الحمد لله يه سوفٹ ویئر تیار ہو چکا ہے اور بہت اچھا کام کر رہا ہے انشاء اللہ جلد اس کا تعارف پیش کر وں گا ، بس ذرا مکتبۃ الحکیم کا کام ایک درجے تک پہنچ جائے ۔ اسی کے ساتھ آپ کو یہ خوش خبری بھی سناؤں کے ایک اور سوفٹ ویئر بھی متعارف کرواؤں گا جو rm,mp3,wma,m4aفائلوں میں تلاش کر سکے گا۔ بس آپ...
  16. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    ان شاء الله یہ آئندہ چل کر درست ہو جائے گا۔
  17. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    السلام علیکم! مکتبۃ الحکیم کے لیے ایک بابرکت اضافہ کیا ہے جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں. یہ اضافہ قرآن عظیم کا ہے. اوراس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رسم ہندوستان پاک وہند میں رائج رسم کے مطابق دیکھا جاسکتا ہے. ملاحظہ فرمائیے اضافے کے بعد کا منظر. اس کے اضافے کا طریقہ یہ ہے کہ نیچے دیے گئے ربط سے...
  18. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    پسند کرنے کا شکریہ،کچھ مساءل ہیں انشاء اللہ جلد دور ہو جاءیں گے۔ باقی جہاں تک سیکشن بنانے کی بات ہے تو یہ تو انتظامیہ کام ہے مگر ابھی تک اس بارے میں انتظامیہ کی طرف سے کوءی جواب نہیں ملا۔
  19. ذیشان

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت اچھا! اب اپنی پسند کا کی بورڈ بنا کر استعمال کریں گے۔ شکریہ
  20. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    سوفٹ ویئر میں ہلکی سی تبدیلی اور کچھ اضافی کتابوں کے ساتھ مزید ایک سائٹ پر اپ لوڈ کر کے ربط اپنی پہلی پوسٹ میں‌دے دیا ہے کیونکہ بعض دوستوں نے ڈاؤن لوڈنگ میں مشکل کے بارے میں‌ بتایا ہے .شکریہ
Top