نتائج تلاش

  1. ذیشان

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    یہ موضوع دیکھ کر مجھے اپنا پرانا کام یاد آ گیا یہ اس وقت کی بات ہے جب میں المکتبۃ الشاملۃ کو اردو کتابوں کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں کام کر رہا تھا اس سے متعلق موضوع میں نے اس جگہ شروع کیا تھا ۔ مگر اب اس میں تحریر کے علاوہ لنکس اور ویڈیو کام نہیں کر رہی ۔ (اگر آپ کو ان کی ضرورت ہو تو میں...
  2. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! یہ اس عاجز کی ایک اور طالب علمانہ پیش کش ہے جس میں مشہور ڈکشنری سوفٹ ویئر بے بی لون کو استعمال کرتے ہوئے ، عربی سے اردو اور اردو سے عربی مشہور لغات ، قوامیس اور اسی طرح مختلف معاجم پیش کی جائیں گی ۔ جو کام پیش کیا جا رہا ہے اگرچہ وہ ابتدائی درجہ کا ہے مگر...
  3. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    جی 22 ویں پارے کے متعلق تو مجھے علم ہے کہ وہ موجود نہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جس سورس سے میں نے اسکین شدہ لیا تھا وہاں موجود نہیں تھا مگر 21 اور 24 میں کیا مسئلہ ہے اگر بتادیں تو وقت بچ جائے گا ۔شکریہ
  4. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    اب سوال ہوتا ہے کہ امپورٹ کی گئی کتابوں میں تلاش کی سہولت کے لیے کیا کیا جائے ؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ پہلے آپ چند باتیں نوٹ کریں 1 : جب بھی کسی کتاب کے نام پر سنگل کلک کریں تو بائیں طرف موجود دو بکسوں میں نمبر ظاہر ہونے لگتے ہیں بائیں طرف والا نمبر یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس پی ڈی ایف فائل میں...
  5. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    اس پوسٹ میں مکتبہ میں پی ڈی ایف فائلیں امیورٹ کرنے کا طریقہ بیان کروں گا۔ سب سے پہلے جس پی ڈی ایف فائل کو آپ امیورٹ کرنے جا رہے ہیں اس کے بارے میں اس بات کا اطمینان کر لیں کہ وہ سیکیورڈ نہ ہو اس کی علامت یہ ہے کہ اگر فائل سیکیورڈ ہو گی تو فوکسٹ یا ایڈوب ریڈر میں کھولنے پر اس کے نام کے ساتھ...
  6. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    ابن سعید بھائی اب کی بار یہ ایرر آ رہا ہے ۔ اب اس کا کیا کریں؟
  7. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    جزاک اللہ ! دہلوی بھائی پسند کرنے کا شکریہ ۔ بھائی جہاں تک معاونین کی بات ہے تو اصل بات تو یہ ہے کہ معاونین نہ ہونے کے برابر ہے یعنی اشد ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک ٹیم بنا کر اس کام کو آگے لے جایا جائے ، اگر ایسا ہو جائے تو کچھ ہی عرصے میں گرانقدر علمی مواد بہت اچھی شکل میں پیش کیا جا سکتا ہے ،...
  8. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    9: گلدستہ تفاسیر (6 جلدیں ) مرتب: مولانا عبد القیوم صاحب مد ظلہ العالی . http://www.4shared.com/file/Q5cgF4x5/Guldasta_e_Tafaseer_Vol_1.html http://www.4shared.com/file/FhtWzGY3/Guldasta_e_Tafaseer_Vol_2.html http://www.4shared.com/file/AzK0HVZP/Guldasta_e_Tafaseer_Vol_3.html...
  9. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    8: تفسیر بیان القرآن (2 جلدیں ) یہ سیٹ اصل میں 3 جلدوں پر مشتمل ہے مگر فی الحال تیسری اور آخری جلد پیش نہیں کی جا سکی وہ بھی ان شاء اللہ جلد ہی پیش کی جائے گی۔ مصنف : حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ. http://www.4shared.com/document/I9RvRqE8/Bayan_ul_Quran_Vol_1.html...
  10. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    7: معارف القرآن (7 جلدیں ) اصل میں 8 جلدوں کا سیٹ ہے مگر فی الحال پہلی جلد موجود نہیں ہے ۔ مصنف : حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی کے اضافے کے ساتھ لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے .
  11. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    6: معارف القرآن (8 جلدیں ) مصنف : حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی کے اضافے کے ساتھ لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے .
  12. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    وہ حفاظ کرام جنہوں نے تاج کمپنی 16 لائنوں* والے حافظی قرآن مجید سے حفظ کیا ہے خاص طور پر ان کے لیے پیش خدمت ہے 16 لائنوں والا حافظی قرآن مجید مکتبہ کے لیے . سب سے پہلے اس فائل کو http://ilmedin.com/downloads/almaktabatul_maknoon/tafserul_quran/Quranul_kareem_16_lines(biuf).rar ڈاؤن لوڈ...
  13. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    پچھلی ایک پوسٹ میں یہ ذکر ہوا اس میں ایک ضروری بات رہ گئی وہ یہ کہ اس فائل میں* موجود الفاظ میں رد و بدل / کمی زیادتی صرف اس صورت میں سوفٹ ویئر میں لاگو ہو گی جب آپ کتابوں کی فہرست کو ایک بار تازہ کرلیں یعنی پر رائٹ کلک کر کے اس آپشن کا انتخاب کریں پھر یہاں کلک کریں اس...
  14. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    ایک ضروری بات دہرا دوں( جو میں‌ نے ویڈیو میں عرض کی تھی) کہ جتنی بھی پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہیں‌ ان کو ان ذپ کر کے صرف اس جگہ/Folder میں رکھیں جس کو آپ نے سوفٹ ویئر میں tafsirul_quran.biuf نامی فائل کو امپورٹ کرتے وقت منتخب کیا تھا اور سب فائلیں اسی ایک فولڈر میں‌ رکھیں...
  15. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے 4: تفسیر معالم العرفان فی دروس القرآن (20 جلدیں) تصنیف : مفسرقرآن حضرت مولاناصوفی عبدالحمیدخان سواتی قدس اللہ سرہ کے اضافہ کے ساتھ .
  16. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    جی تو جناب جہاں تک بات ہے دوسرے پوائنٹ یعنی . 2: عربی قواعد تحریر کے مطابق ٹائپ کرنا . تو پہلے تو یہ سمجھئے کہ اس کی ہمیں یہاں ضرورت کیوں ہے ، تو مثال کے طور پر قواعد کے مطابق لفظ أنهار حرف أ سے شروع کیا جائے گا اگر سوفٹ ویئر کو یہ لفظ اس طرح نہ دیا گیا بلکہ اردو کی طرح انهار لکھا گیا تو لفظ...
  17. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    جی تو اب بات آتی ہے عربی لکھنے کی کیونکہ جیسا کہ آپ ملاحظہ کر ہی چکے ہوں گے تفسیر کا جو کام پیش کیا جا رہا ہے ( اسی طرح حدیث اور فقہ وغیرہ کی عربی کتابوں کے اردو ترجمے اور شروحات پر بھی جو کام پیش کیا جائے گا مستقبل میں ان شاء اللہ ) اس میں تلاش کے لیے جو الفاظ دیے گئے ہیں وہ عربی کی بورڈ سے...
  18. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    سوفٹ ویئر کو عمومی الفاظ کی ایک لسٹ دی گئی ہے جن الفاظ کو سوفٹ ویئر تلاش کے وقت نظر انداز کرتا ہے . اگر آپ چاہیں تو اس لسٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو آنا پڑے گا اس جگہ موجود اس فائل تک نوٹ : اس سے متعلق کچھ ضروری بات رے گئی ہے اس کو دیکھنے کے لیے اس لنک...
  19. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    سوفٹ ویئر میں وہ جگہ جہاں فہرست کی عبارت یونیکوڈ میں* لکھی ہوئی نظر آتی ہے وہ سوفٹ ویئر انسٹال ہونے کے بعد بائی ڈیفالٹ عربی فونٹ میں* نظر آتی ہے مگر جب اردو عبارت پر مشتمل فہرست تیار کرنا ہو گی یعنی اردو لکھنے اور پڑھنے کا مرحلہ آئے گا تو عربی فونٹ اپلائی ہونے کی وجہ سے اردو تحریر درست طور...
  20. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    یہ سوفٹ* عربی انٹرفیس کی طرح انگلش انٹر فیس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اگر تو انسٹالیشن کے دوران انگلش منتخب کیا تھا تو آپ نے انگلش انٹر فیس کو پسند کیا ہے اور اگر عربی کو منتخب کیا تھا تو پھر عربی انٹر فیس کو پسند کیا ہے بہرحال ایک سے دوسرے انٹر فیس میں جانا ممکن ہے جیسے کہ نیچے عربی سے...
Top