السلام علیکم
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
اور
زرداری جیسے لوگ بھی ہماری محنت کا نتیجہ ہے۔ آخر اب ہمارا اتنا تو حق بنتا ہے کہ ہم زرداری جیسوں کو ووٹ دیں۔:D
السلام علیکم
ہم "انٹر نیشنل اقبال فورم " کا فورم بنا رہے ہیں تو آپ سب سے مشورہ کرنا ہے کہ فورم بنانے کے لئے کون سا فری فورم سافٹویر زیادہ بہتر ہے۔
http://www.allamaiqbal.pk/