السلام علیکم
میں نے کچھ دنوں پہلے اپنی ایک سائٹ پر مائی بی بی فورم سافٹ ویر انسٹال کیا تھا۔ لیکن اب چند وجوھات کی بنا پر میں اسے بدلنا چاہتا ہوں اور اس کی جگہ پی ایچ پی بی بی انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔
تو برائے مہربانی کوئی مجھے بتائے کہ اگر میں سافٹویر بدلوں گا تو کیا اس کا ڈیٹا یا فورم کے ممبر بھی...