سر آپ کی حاضر جوابی کی مثال نہیں۔
ویسے تو میں علامہ اقبال کی مرشد ہُوں۔مگر غالب کی بھی کافی حد تک شیدائی ہُوں۔اور آج غالب کے متعلق آپ کا نظریہ اور رائے جان کر غالب کی قدر تھوڑی اور بڑھ گئی میری نظر میں:ROFLMAO:
میرے والد بھی غالب کے گرویدہ ہیں اُن کا کہنا ہے کہ جو غالب کو پسند نہیں کرتے وہ احمق...