نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے ۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    غور و فکر ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہماری اچھائیاں اور برائیاں دکھاتا ہے ۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنی اصلیت اور حقیقت کی یاد آوری عموما انسان کو بھٹکنے نہیں دیتی۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب کبھی تمہارا دل بن کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے (شیخ سعدی)
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں دھیان سے اٹھاؤ۔ قلم ، قدم اور قسم
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں زلیل کر تی ہیں چوری ، چغلی اور جھوٹ
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں چھوٹی نا سمجھو۔ فرض ، قرض اور مرض
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھو۔ موت ، احسان اور نصیحت
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں قابو میں رکھو۔ زبان ،نفس اور غصہ
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں پاک رکھو۔ جسم ، لباس اور خیالات
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کسی کے ساتھ پیار سے مذاق ضرور کرنا مگر یاد رکھو کبھی کسی کے ساتھ مذاق سے پیار مت کرنا۔
  12. سید لبید غزنوی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    فٹبالیا ہوگیا تھا ۔۔کھیلتے ہوئے سینے پے لگی چوٹ وبال جان بن گئی ۔
  13. سید لبید غزنوی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے جس نے دوبارہ سے زندگی دی ہے اور صحت سے نوازاہے ۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ایک لمبی بیماری غیابت کا باعث بنی ورنہ ہم میدان چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف

    صدقے یہ عاجزی۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید
  17. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرتا کیوں ہے شوہر شور ذرا پتہ تو لگائیے۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    میرے پیارے بھائی مجھے آپ سے کو ئی شکایت نہیں ہے میں شکایتوں کی طرف دیکھتا ہی نہیں ۔ اور ایک بات تو آپ بھی مانیں گے کہ شکایات تب نطر آتی ہیں جب ان کی طرف نگاہ کریں گے اور ان کو تلاش کریں گے
  19. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    محترم بھائی آپ کا یہ شکوہ کہ رابطے کا واحد زریعہ اردو محفل ہے ۔۔(03324008833)(sayyedlabeed@gmail.com) امید ختم شدن۔۔۔سلامت رہیں۔۔
Top