نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    حضور والا پتہ شتہ لیتے رہنا چاہیے یہ نہ ہو کہ کوئی ہمارا چاہنے والا اس دنیا سے گزر جائے اور ہمیں خبر ہی نہ ہو۔۔بہت بیمار تھا اب کچھ بہتر ہے طبیعت
  2. سید لبید غزنوی

    مبارکباد استاد محترم اعجاز عبید صاحب کے ۳۰ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک جناب والا خوش رہیں آباد رہیں۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

    حضور خیر سے ہوتا تو اتنا عرصہ غائب نہ رہتا۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت خوب بھلانا ممکن تو نہیں ہاں بہلانا ممکن ہے ۔۔اپنے آپکو مگن کر لینا کسی اور کام میں ۔۔ بہت خوب ۔۔۔سلامت رہیں
  5. سید لبید غزنوی

    سلام سب کو۔۔۔۔سلامت رہیں

    سلام سب کو۔۔۔۔سلامت رہیں
  6. سید لبید غزنوی

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    ان شاء اللہ میں بھی یہاں کچھ واقعات شیئر کروں گا۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    سر سام سنگ اے نائن میں ممکن ہے بغیر روٹ کیے یا نہیں ۔۔۔؟
  8. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    دیکھیں کہیں سالار کی سی ہی ایڈونچرس مہمیں سر کرنے لگے ۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    کاوش لائق تحسین ہے ۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    میگزین شائع ہونی چاہیے

    تبدیل کرنا پڑ رہا ہے ۔۔جاسمن ۔۔۔کی رائے زیادہ بہتر ہے ۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    (ء) ۔۔۔۔سے اب میں کیا کہوں ؟
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کرسکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی اور وہ ہمارے عزیزوں کی دعاؤں کے علاوہ کچھ اور نہیں ہو سکتا۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کہتے ہیں کہ آنسو ہمارے سچے ساتھی ہوتےہیں لیکن دکھ ہو یا سکھ۔۔۔۔۔۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پریشانی حالات سے نہیں بلکہ خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دشمن سے ہمیشہ بچو ۔۔لیکن دوست سے اس وقت جب وہ آپ کی تعریف کرنے لگے۔۔
Top