نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    اس دھاگے میں تو وہ صورتحال ہے کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک:)
  2. دلاور خان

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
  3. دلاور خان

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    افلاطون قابل فلسفی تھا لیکن ضروری نہیں کہ فلسفی کی ساری باتیں درست ہوں۔ افلاطون کے اس نظریے سے خود اس کے شاگرد ارسطو نے شدید اختلاف کیا ہے۔ لیکن پاکستانی حکمرانوں پر افلاطون کا قانون نافذ کردیا جائے ہاں اس میں اتنی چھوٹ دی جائے کہ شادی کرنے دی جائے تاکہ خرچے بڑھیں اور حکمرانوں کا لگ پتہ جائے:)
  4. دلاور خان

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    10 نمبر پر شاید بھائی کا نام لکھنا بھول گئے آپ:)
  5. دلاور خان

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    کچھ یوں تھا کہ حکمران طبقے کو ایک خاص سوچ کا حامل بنایا جائے کہ ان میں لالچ اور حرس نام کی چیز باقی نہ رہے۔ ان کو فوجیوں کی طرح کیمپوں میں رہائش دی جائے مقرر وقت پر کھانا اور ایک حد تک مقرر تنخواہ دی جائے۔ انہیں ذاتی جائیدادیں بنانے اور شادی کرنے سے باز رکھا جائے۔
  6. دلاور خان

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    افلاطون نے حکمران طبقے کے لیے جس قانون کا نظریہ پیش کیا تھا۔ پاکستان میں تو وہی قانون لاگو کردیا جائے۔
  7. دلاور خان

    روزوں کے متعلق چند اہم سوالات کے جوابات

    دین نام اپنی عقل سمجھ کا نہیں ہے کہ ایسا ہوتا ہے تو ایسا کیوں نہیں۔ بلکہ دین وہ ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے توسط سے ہمیں ملا۔ اور اس میں جو چیز ہے اور ثابت ہے کہ یہ ہے تو اس پر عمل کرنا ہی ایک مسلمان کا کام ہے کیونکہ ہماری عقلوں میں غلطی ہوسکتی ہے۔ وہ غلط سوچ سکتی ہے لیکن دین کے کسی...
  8. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    بیٹی کی کامیابی پر آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد:)
  9. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    ماسٹر آف سائنس بننے پر مبارک باد ماہی احمد :)
  10. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    کونسا روزہ اور کس جگہ کا:)
  11. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    کیا بتانا ہے:)
  12. دلاور خان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    جھولے میں تو ہمیشہ یہ لڑکیوں کی ہوتی ہے:)
  13. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    ٹائم کی تو ہمیشہ ہی قلت رہتی ہے کراچی والوں کے پاس:)
  14. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    وہ جو منہ میں انگلیاں دے کر بجاتے ہیں تیز والی وہ مجھے بھی نہیں آتی:(
  15. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    چڑیوں کے لیے نقلی بلی کا بچہ بنا کر رکھ دیں گملے کے ساتھ بلی بجوکا:)
  16. دلاور خان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    یعنی میں آکر جھولا دوں اور آپ جھولتی رہیں اور میری باری ہی نہ آئے:)
  17. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    دھنیے کا طریقہ میں بتا دیتا ہوں ایک بڑے گملے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے سے خشک دھنیا جو عام طور پر ہر گھر میں موجود ہوتا ہے تھوڑا تھوڑا مٹی میں دبا دیں۔ اور گملے کو کھلی جگہ میں رکھیں۔ دھنیے کا پودا کافی اسپیڈ میں بڑھتا ہے اور نفع بھی کافی جلدی دینا شروع کردیتا ہے:)
  18. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    پھر بھی سیٹی بجا لیتی ہیں:)
  19. دلاور خان

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    ہم نے بھی گھر میں دھنیا، ہری مرچ، سیم کی بیل اور کریلے کی بیل اگائی ہوئی ہے:) لیکن یہ پرانی بات ہوچلی ہے:)
  20. دلاور خان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    یہ جھولا ہے آپ کےپاس:)
Top