نتائج تلاش

  1. اظفر

    ڈی این ایس - dns کیا ہوتا ہے؟

    مختصر یہی ہے ۔ مزید تفصیل کیلیے
  2. اظفر

    کیری لوگر بل کا متن

    اب ایک دم سے اقوام متحدہ کی یاد آںے کی لگی ہے پیارے جب عراق پر حملہ کی منظوری وہاں نہیں‌ملی تھی تو تب کیوں نہیں مانے ؟ تب کیوں‌اپنی من مانی کی ؟ تم چاہتے جو جو بھی ہو تم لوگوں کی مرضی سے ہو ۔ چاہے نام زرداری کا لگے چاہے اقوام متحدہ کا تم کو آج تک اسرائیل کی دہشت گردی تو نظر نہیں‌آئی ۔...
  3. اظفر

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    شکریہ ۔ میں کچھ عرصہ موبی لنک میں‌رہ چکا ہوں‌۔ اس کے علاوہ میں میرا بھائی اور دو کزن بھی مختلف موبائل کمپنیز میں ہیں۔ اس لیے یہ ڈسکشن اکثر ہوتی رہتی ہے۔
  4. اظفر

    کمپیوٹرپرابلم کررہاہے۔

    زپ فایلیں رہتی ہیں‌بس ۔ اس کی ٹنشن نہ لیں ۔
  5. اظفر

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    نبیل dtube.pk کو بھی دیکھیں۔ یہ کافی مشہور گروپ ہے۔ ڈی مستی کے نام سے۔ ان کی یہ سایٹ‌باھی بالکل نیو ہے۔
  6. اظفر

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    تکنیکی اعتبار سے ددیکھا جائے وارد خود ایک ڈوبتی کشتی ہے۔ وہ اس قابل نہیں ہیں‌کہ ٹیلی نار کو خرید کر چلا سکیں ۔ اس کے علاوہ وارز اریکسن کا زیادہ سامان استعمال کر رہی ہے جس کی وجہ سے ٹیلی نار ان کے سسٹم کے ساتھ زیادہ اچھا شاید نہ چل سکے۔ اس کے برعکس زونگ 30 کڑوڑ سے زیادہ صارفین کے ساتھ دنیا میں...
  7. اظفر

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    ماروا ٹیلی نار کی سم 3 کیا 13 سال بعد بھی چل جائے گی ۔ باقی کسی کمپنی کی سم ہو تو وہ 6 ماہ سے 1 سال میں بند ہوتی ہے۔ ہر کسی کی اپنی اپنی پالیسی ہے۔ ٹیلی نار پاکستان اپنا آپ بیچ رہا ہے۔ زونگ اس کا خریدار ہے۔ میرے خیال سے چند ماہ تک باقااعدہ زونگ کے پاس آجائے گی۔
  8. اظفر

    کمپیوٹرپرابلم کررہاہے۔

    اصل میں اکثر لوگ سسٹم ری سٹور نامی بلا سے واقف ہی نہیں۔ یہ کمپیوٹر کی آدھی بیماریوں کا علاج ہے۔
  9. اظفر

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    نبیل آپ تو جانتے ہو میں‌کتنا عرصہ اردو چیٹ روم کا ایڈمن رہا ہوں ۔ میرے خیال میں باقاعدہ چیٹ روم شروع کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ اس کے نتیجہ میں ہر کام سلو ہو جاتا ہے۔ اصل مقاصد درمیان میں دم گھٹ کر مر جائیں گے ۔ زیادہ زیادہ ایک سادہ شاوٹ‌باکس ایڈ کر نا کسی قدر بہتر ہے۔ مکمل چیٹ روم کسی طور پر...
  10. اظفر

    مدد درکار برائے ای میل پتہ ریکوری

    خفیہ سوال ، تاریخ پیدایش وغیرہ یاد ہے جو لکھی تھی ؟ نہیں تو متبادل ای میل اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہوگا
  11. اظفر

    کال ریٹس۔

    یہ تو جرمنی والے ہی بتا سکتے ہیں نبیل کو تلاش کرو
  12. اظفر

    کیا اردو سے رومن اردو میں انتقال ممکن ہے؟

    الٹی طرف چلنے کا مقصد ؟
  13. اظفر

    ڈیٹا ٹرانسفر سے متعلق سوال؟

    بھائی آپ کمپیوٹر مارکیٹ جانا ۔ اس کو کہنا مجھے نیٹ ورکنگ کیلیے کراس کیبل بنا دو۔ وہ سمجھ جائے گا ۔ اس کی لمبائی آپ کو علم ہو گی کہ دونوں پی سی کے درمیان فاصلہ کتنا ہے۔ جیسے ہی کراس کیبل دونوں کے لین کارڈز میں‌لگاو گے دونوں لین کارڈ کنکٹ ہو جائیں گے ۔ اس کے بعد ایک پی سی کے لین کارڈ کی...
  14. اظفر

    سی ڈرائیو

    شگفتہ آپ سی ڈرائیو میں سے ہائبرنیٹ اور ورچیول ریم آف کر دیں پھر ری سٹارٹ کریں ایک جی بی سے زیادہ سپیس خالی ہو جائے گی ۔ بک مارک کیلیے آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ آپ بروزر کون سا یوز کر رہی ہیں ۔ اگر انڈوز والا ڈیفالٹ ہے تو اس میں اوپر سامنے ہی favorites کا آپشن ہوتا ہے ۔ اگر موذیلا ہے تو...
  15. اظفر

    یہ بھی اچھا ہے۔ ویسے میرے پاس کئی ہوسٹنگ سروسز ہیں ۔اس لئے میں نے کبھی اپاچی پر دھیان نہیں دیا...

    یہ بھی اچھا ہے۔ ویسے میرے پاس کئی ہوسٹنگ سروسز ہیں ۔اس لئے میں نے کبھی اپاچی پر دھیان نہیں دیا ۔ تم سناو آجکل کہاں‌گم ہو کم نظر آرہے ہو ہر جگہ
  16. اظفر

    کیری لوگر بل کا متن

    بے شرمی کی حد ہوتی ہے یار۔ وہاں‌ 40 ، پچاس سال تک جوہری ہتھیاروں کے اثر کی وجہ سے اب نارمل بچے پیدا ہوتے رہے اور تم اس کو عام زمینی جنگ سے موازنہ کر رہے ہو ۔ تم لوگ اپنی غلطی ماننا تو سیکھے ہی نہیں شاید ۔ انکل سام کہے کہ کوا سفید ہے تو تم تو اردو محفل پر وہ بھی ثابت کرنے آجاو گے کہانیاں لکھ...
  17. اظفر

    کیری لوگر بل کا متن

    آپ کیاس بات سے سو فیصد یہی ثابت ہوتاہے کہ امریکہ چاہتا ہے اسکے ہاس یہ ٹیکنالوجی ہو اور دوسروں‌کے پاس نہ ہو ؟ یہ کیسا انصاف ہے انکل سام کا ؟ ۔ آپ ایران کو ایٹم بم بنانے دیں‌پھر اس سے بھی دستخط کروا لینا ۔ یہ کیسا آیڈیا ہے ؟
  18. اظفر

    کیری لوگر بل کا متن

    جھوٹ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ لشکر طیبہ یا جیش محمد نے انڈیا میں کوئی دہشتگردی کی ہو ؟ پاکستان میں اس وقت ایسی حکومت کا جن کا اسلام سے ساتھ تعلق کچھ اچھا نہیں پھر بھی انہوں نے بھی ابھی تک اس انڈیا کی اس بات کو قبول نہیں کیا کہ ممبئی حملے لشکر طینہ نے کئے تھے ۔ تو پھر آپ کو کیسے معلوم ہے؟؟؟...
  19. اظفر

    کیری لوگر بل کا متن

    فواد اوپر اردو میں کیری لوگر لکھا ہوا ہے۔ ایک بار سارا پڑھ لو بچے تم ایک ہی چیز کو لیکر بیٹھے ہوئے ہو ۔ جن شقوں پر پاکستانی عوام اور آرمی کو اعتراض ہے اس کی طرف تم لوگ آتے ہی نہیں دوسری باتیں‌کر گھمانے کی کوشش کرتے ہو ۔ پیسے کے چکر میں جیش محمد اور لشکر طیبہ کہاں آگئی ؟ ان کا ذکر کرنا آپ کی...
Top