خاتون آپ کی دریا دلی ہے کہ عفو و درگزر سے کام لے رہی ہیں وگرنہ مغل صاحب تو دانت پیس رہے ہیں۔ :grin:
آپ کی غزل ہم کو بے حد پسند آئی ظاہر ہے کہ تضمین و تحریف بھی جنس مقبول پر ہی ٹھہرتی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ اس کے علاوہ ایک اداسی سے متعلق غزل بھی ہم نے دیکھی تھی پسند آئی۔
ویسے یہ تازہ...