ویسے بڑے بڑے لوگ اس البم اور ان تصاویر کے حصول کے کوشان نظر آرہے ہیں، خیریت تو ہے نا؟![]()
اور چاچو کی ضد پورا کرنے کے لئے ، بڑے بڑے لوگ سرگرمِ عمل ہو گئے۔چچا جی کو ضد چڑ گئی ہے![]()
مجھے نہیں معلوم اب آپ وہاں سے تصویریں نقل کر کے یہاں چسپاں کریں۔
اور چاچو کی ضد پورا کرنے کے لئے ، بڑے بڑے لوگ سرگرمِ عمل ہو گئے۔حئی شاواشے
شمشاد بھائی بھابھی نے واپس بھی آنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ان لمحوں کے دامن میں پاکیزہ سے رشتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔![]()
پھر بھی، ہے تو پرائی شادی نافرخ بھائی بات شادی کی نہیں، بات ہے طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی کی۔ بلکہ یہ کہیں کہ ملکہ پکھراج کی نواسی کی۔