پرتگال اور سپین فیملی ہالیڈے
السلام علیکم
15 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک پرتگال کے لئے فیملی ہالیڈے بک تھا، Portugal ,Algarve کی اسٹیٹ ہے جس کا ائرپورٹ نام Aeroporto de Faro ہے جو اسی شہر Faro کے نام سے منسوب ہے، Faro سے Sagres کے درمیان 26 ٹاؤن ہیں ان سب کو بیچیز لگتے ہیں جسے سمندر نے گھیرا...