السلام علیکم
عمیر فرسٹ کلاس پاس کمپیوٹر سائنس اور اس وقت پروجیکٹ مینیجر ہے، ساڑھے تین سال کا تھا تو ابوظہبئی میں پاکستان سکول میں داخل کروایا، جس پر اس کی سب سے بڑی مشکل یہ تھی کہ اس مدت تک ماسوائے فیڈر میں دودھ کے کوئی غذا اس نے نہیں لی تھی اور ہر 15 منٹ یا آدھ گھنٹہ میں اسے دودھ کا فیڈر چاہئے...