نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    لیکٹوز انٹالرینس

    مجھے دودھ یا دودھ سے بنی اشیاء ہضم کرنے میں کوئی دقت نہیں۔ اس لیے میں لیکٹوز انٹالرینس کی لسٹ میں شمار نہیں کیا جاسکتا:)
  2. دلاور خان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    پونے بارہ بجے صبح بخیر ہوتا ہے یا دوپہر؟
  3. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اداس کیوں ہیں آپ۔
  4. دلاور خان

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    کم از کم رمضان میں تو جیو کو بند رہنا چاہیے۔
  5. دلاور خان

    اسی کی آواز میں یہ غزل سننے کا اتفاق ہوا ہے۔ شاعر کا البتہ معلوم نہیں :)

    اسی کی آواز میں یہ غزل سننے کا اتفاق ہوا ہے۔ شاعر کا البتہ معلوم نہیں :)
  6. دلاور خان

    علی محمد تاجی کی مداحی:)

    علی محمد تاجی کی مداحی:)
  7. دلاور خان

    دیسی ٹی وی چینل بذریعہ انٹرنیٹ دیکھنے کیلئے ایک ٹیبلٹ درکار ہے!

    ایک پھر یہاں بھی بھیج دیں جیسے ایک کلو ٹماٹر اور دو کلو پیاز:)
  8. دلاور خان

    فرانسیسی نژاد اردو ناول نگار ژولیاں کا مختصر انٹرویو

    لہجہ کچھ پنجابی سا ہے اور اردو تو واقعی کمال ہے ۔
  9. دلاور خان

    میڈ ان چائنا: تاج محل سے آزادی کے مجسمے تک

    کما ل کی فنکاری ہے۔ ساتھ میں دلچسپ بھی:)
  10. دلاور خان

    روزمرہ میں آپ کی پسند

    ہائکنگ والوں کا کہا تھا۔
  11. دلاور خان

    روزمرہ میں آپ کی پسند

    شروع میں جو شارٹ بوٹ ہیں وہ کس مقصد کے تحت ہیں۔ پھڈے کے وقت پہننے کے:)
  12. دلاور خان

    تعارف مجھ نا چیز کا مختصر تعارف

    خوش آمدید محمد فہیم:)
  13. دلاور خان

    روزمرہ میں آپ کی پسند

    میرے پاس فارمل شوز زیادہ اور کیژول کم ہیں جبکہ آپ کے پاس 7 جوڑیوں میں صرف ایک فارمل شوز:)
  14. دلاور خان

    کوئی مکمل انگلش سے اردو ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن بھی چل سکے

    پیسوں والا چاہیے تو مل سکتا ہے کہ کسی بھی انگلش جاننے والے کو پیسے دے کر ترجمہ کرالیں:)
  15. دلاور خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو:) اتنا بزی کے یہاں کوئی خیر و خبر ہی نہیں:)
  16. دلاور خان

    بوجھو تو جانیں

    پیراڈائیز پوائنٹ جیسی جگہ معلوم ہوتی ہے:)
Top