آپ لوگوں نے ویسے تو بڑے قصے سنیں ہوگے۔ شہزادوں کے، پریوں کے، طوطا مینا کے اور نجانے کس کس کے کسی میں کوئی شہزادہ کسی جادوگر سے لڑتا ہے تو کسی میں پرستان پہنچ جاتا ہے۔
یہ قصہ تھوڑا ہٹ کر ہے تو سنئے اور سر دھنیے!!
تو قصہ ہے ایک بندر کا، اس کو ایک چنے کا دانا مل جاتا ہے وہ اسے لے کر ایک درخت پر...