سرجیکل سٹرائیک کیا ہے۔۔؟؟
29 ستمبر 2016 (20:40)
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کر رہا ہے، آخر یہ کس چیز کا نام ہے، مختلف دفاعی تجزیہ نگاروں کا نقطئہ نظر سامنے آ گیا۔
ڈان ڈاٹ کام کے مطابق ریٹائرڈ ایئرمارشل شہزاد چودھری کا کہنا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک میں...