السلام علیکم
پاکستان سے کوئی بھی یونیورسٹی ہو اس پر سب سے ضروری کام ہے یہ چیک کرنا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ان سے حاصل کی ہوئی ڈگری کو اٹیسٹ کرتی ہے یا نہیں۔ اس پر آپ ایچ ایس سی کسی کو بھیج کر بھی معلوم کروا سکتی ہیں۔ اگر ہاں تو بہتر اور اگر نہ تو وقت اور رقم دونوں ضائع جائیں گی۔...