السلام علیکم قصرانی صاحب
آپ کے علاوہ اور بھی بہت سے دوستوں کو اس پر شکایت ھے کہ سب کچھ ہو گیا اور ویریفیکشن نہیں ہو رہا تو اسے ویریفائی کرنے کی ضرورت نہیں تصاویر سے آپ کو سمجھاتا ہوں۔ اس سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ پے۔پال ویری فائی نہیں ھے بلکہ پے۔پال میں بینک اکاؤنٹس ڈائریکٹ ڈیبٹ کے...