نتائج تلاش

  1. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    السلام علیکم جی میں یو اے ای ائرفورس میں الیکٹریکل انجینئر رہ چکا ہوں۔ اور اس وقت میرا چھوٹا بیٹا پائلٹ ائر کیڈٹ ہے برطانیہ ائرفورس میں۔ والسلام
  2. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    السلام علیکم ایک عسکری اچھی طرح جانتا ہے کہ کنفیڈنشل باتیں فورمز پر بھی اور کسی بھی جگہ نہیں کی جاتیں، صرف اتنا ہی کہوں گا کہ آپ کی بات سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ آپ کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اگر آپ ملٹری میں ہیں یا کنٹریکٹر ہیں تو پھر بھی ایسی باتوں سے پرہیز کریں ورنہ کسی مشکل میں پھنس جائیں گے۔...
  3. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    السلام علیکم جہاں ایٹم بم گر جائے وہاں سے برسوں عشروں تک تابکاری کے اثرات ختم نہیں ہو پاتے‘ کوئی فصل نہیں اگتی‘ کوئی کاروبارِ زندگی نہیں ہوتا۔ ایٹم بم سے اس قدر توانائی خارج ہوتی ہے کہ اس کے نیچے موجود انسان و دیگر اشیاء بالکل جل کر بھسم ہو جاتی ہے۔ بم کی حرارت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ بم کے...
  4. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    السلام علیکم کیا غاروں میں ساتھ آکسیجن کے سلنڈر بھی لے کر جائیں گے یا آکسیجن دوسری دنیا سے غاروں میں حاصل ہو گی؟ خیال رہے زندہ رہنے کے لئے انسان کو سانس میں آکسیجن کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔ والسلام
  5. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    بھارت کے پاس جنگی ہتھیار پرانے ہو چکے، مسلح افواج کے سربراہان آپس میں مشاورت نہیں کرتے: برطانوی جریدے نے بھارتی فوج کا پول کھول دیا
  6. کعنان

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    بھارتی فوجی دم دبا کر بھاگ نکلے۔۔. 24 ستمبر 2016 (09:15) نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد بھارت پاکستان کو آنکھیں دکھا رہا ہے لیکن اس کے اپنے فوجی ممکنہ لڑائی سے بچنے کیلئے میدان سے ہی بھاگنے لگے ہیں۔ جنگ کا ماحول بنتے ہی سرحدوں سے گھر واپس جانے کے لئے پر تولنے لگے ہیں، فوجیوں کی جانب...
  7. کعنان

    اگر آپ بیرون ملک جا رہے ہیں تو اپنے موبائل سے یہ چیزیں فوری ڈیلیٹ کر دیں ورنہ ویزہ منسوخ اور آپ کو ڈ

    اگر آپ بیرون ملک جا رہے ہیں تو اپنے موبائل سے یہ چیزیں فوری ڈیلیٹ کر دیں ورنہ ویزہ منسوخ اور آپ کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا 22 ستمبر 2016 (18:46) دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون میں کچھ ایسی عمومی چیزیں بھی محفوظ ہوتی ہیں جو بیرون ملک جانے کی صورت میں آپ کا ویزہ منسوخ کروا کر آپ کو ڈی پورٹ بھی...
  8. کعنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سبط حسن اپنی تحریر ماضی کے مزار میں لکھتے ہیں کہ عراق کی ایک ریاست اریک کے حکمران توھیگل نے 220 قبل مسیح میں عراق کے گزرے ہوئے بادشاہوں کی ایک فہرست تیار کی جنکا زمانہ حکومت ہزاروں سال پر محیط تھا۔ یہ حکمران سو میر ، عکا ذ اور اسور تہذیبوں کے دور میں ہوئے جن کے آثار آج بھی محفوظ ہیں۔ ان بادشاہوں...
  9. کعنان

    چاہِ بابل

    چاہِ بابل دنیا کے قدیم ترین آثار میں چاہِ بابل بھی شامل ہے۔ اس کنویں کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی آیا ہے۔ اب جبکہ بابل شہر ہی نہیں رہا، اس کنویں کے وجود کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ لیکن بابل کہاں ہے؟ بابل کا کنواں کس نوعیت کا تھا؟ ہاروت ماروت (جن کا نام چاہِ بابل کے ساتھ ساتھ...
  10. کعنان

    زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں

    زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں تاریخ کے طالب علم یا مطالعہ کرنے والے افراد کو عموماً یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قرونِ وسطیٰ میں یورپ میں انتہائی ظالمانہ سزائیں دی جاتی تھیں۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں ظلم سرایت کر چکا ہو، وہاں عام افراد بھی خون کے اتنے ہی پیاسے تھے، جتنے کہ جاگیردار...
  11. کعنان

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ شائد سمجھنے میں غلطی کی وجہ اعتراض کرنے میں جلدی کر دی آپ نے، صاحب مضمون سے دئے گئے عنوان "دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے" اور لکھی ہوئی اس لائن "اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے رائج ہیں جن میں سے چند قارئین کی دلچسپی کے لیئے...
  12. کعنان

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ایکسپریس نیوز، بدھ 21 ستمبر 2016 مختلف ادوار اور ممالک میں مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے طریقے مختلف ہیں۔ موت کی سزا بیشتر ممالک میں سنگین جرائم کرنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے جس کا اختتام سزا پر عمل درآمد کی صورت میں ہوتا ہے۔ سزائے موت کو...
  13. کعنان

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی دلچسپ کہانیاں اور یادیں

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی دلچسپ کہانیاں اور یادیں پیر 19 ستمبر 2016م دبئی - سماح السيد معمر قذافی اقوام متحدہ میں تقاریر کے ڈائس کو عرب اور غیر ملکی سربراہوں نے اپنی کہانیوں کے لیے تھیٹر کے طور پر لیا جن میں سے بہت سی دلچسپ اور مزے دار کہانیاں تو کئی سال گزرنے کے باوجود ذہنوں میں موجود ہیں۔...
  14. کعنان

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر!

    Mr Collis converted in 2011 shortly before marrying his wife, who is Syrian. While his conversion was known to some fellow diplomats it was not public knowledge in Riyadh R
  15. کعنان

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر!

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر! نومسلم برطانوی سفیر کی مناسک حج کی تصویر عالمی توجہ کا مرکز جمعہ 16 ستمبر 2016م لندن ۔ کمال قبیسی سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر سائمون کولیز اور ان کی اہلیہ کےقبول اسلام اور مناسک حج کی ادائی کی خبروں اور تصاویر نے دنیا بھرمیں ایک تہلکہ...
  16. کعنان

    واہگہ بارڈر پر تقریب کے دوران گرنے والے بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

    واہگہ بارڈر پر تقریب کے دوران گرنے والے بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل ہو گئی جمع۔ہ 16 ستمبر 2016 گرنے والے بھارتی فوجی کو پاس کھڑے ساتھی نے سہارا دیا لاہور: واہگہ بارڈرپربھارتی فورس کا جذباتی فوجی پریڈ کے دوران پاکستان رینجرزکی جانب آتے ہوئے گر گیا تھا جس کی وڈیو کافی وائرل ہو چکی ہے۔ ایکسپریس...
  17. کعنان

    نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی

    نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی جمعرات 15 ستمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر سائمون کولیز نے قبول اسلام کے بعد اپنی اہلیہ ھدیٰ مجرکش کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ ہے جس میں نو مسلم برطانوی سفیر اور اس کی...
  18. کعنان

    اس پاکستانی نے پانچ کروڑ کیسے کمائے؟ جان کر آپ کو حیرانی بھی ہو گی اور فخر بھی

    اس پاکستانی نے پانچ کروڑ کیسے کمائے؟ جان کر آپ کو حیرانی بھی ہو گی اور فخر بھی 13 ستمبر 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان اپنے بے پناہ ٹیلنٹ سے آئے روز ایسے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں کہ دنیا جس کی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتی۔ شہر لاہور میں معروف تعلیمی ادارے کنگ ایڈورڈ میڈیکل...
Top