نتائج تلاش

  1. اظفر

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    مجھے ان کے بارے میں زیادہ تو نہیں پتا ۔ لیکن یہ ضرور کہوں‌گا کافی لوگ ان کو مسلمان نہیں سمجھتے ۔ وجہ مجھے معلوم نہیں نہ کبھی جاننے کی کوشش کی ۔ رہی بات ہم لوگون‌کی تو ہمارے حکمران ہی نہیں چاہتے کہ دنیا کے مسلمان ملکر کچھ کریں ۔ سب کو اپنی اپنی فکر ہے بس ۔
  2. اظفر

    میرا فورم۔۔۔۔

    الگ فورم بنانے کی بجائے محفل میں ہی الگ سیکشن بنانا زیادہ اچھا رہے گا ۔ جگہ جگہ منتشر ڈیٹا سے بہتر ہے ایک ہی جگہ اچھی طرح‌مینج کیا ہوا ڈیٹا موجود ہو ۔ میرے خیال میں نبیل کو اس پر اعتراض نہیں‌ہو گا ۔
  3. اظفر

    hosts فائل

    میرے خیال میں مرکزی فورم میں کوئی ایسی چیز شئیر کرنا مناسب نہیں جس سے کسی کا او ایس متاثر ہو ۔ اسلیے میں ایسی کوئی چیز یہان‌نہیں‌بتانے والا ۔
  4. اظفر

    SoundCard Options?

    السلام علیکم برادر آپ کی یہ تفصٰیل درست نہیں‌۔ بلیو جیک مایک ہیڈ فون کیلیے نہیں بلکہ ان پٹ line in کیلیے ہوتا ہے ۔ یہی سٹینڈڑڈ‌ہے ہر پی سی میں ایسے ہی ہوتا ہے ۔ ہیڈ فون اور سپیکر اکٹھے چلانے ہیں تو مایک جیک ایکسٹنشن مل جاے گی بازار سے 30 یا 40 روپے کی ہو گی ،۔ اس کو سبز جیک میں ڈال کر...
  5. اظفر

    سائٹ کیسے محفوظ کروں؟؟؟

    برادر ۔ ویب مرر کے کیی سافٹ ویر عام مل جاتے ہیں جن کی مدد کوئی ویب سایٹ‌مکمل لوکل میں سیو کی جا سکتی ہے۔ گوگل میں website copier کی سرچ کر لیں ۔ آسانی سے کوئی سافٹ ویر مل جاے گا ۔
  6. اظفر

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    pro کا مطلب تو عام طور پر کسی چیز کے پروفیشنل ورژن کیلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیکن مجھے اب معلوم نہیں آپ کس گیم کی بات کر رہے ہیں‌۔ اگر آپ ربط دیں‌تو میں‌ دیکھ کر بتا سکتا ہوں‌۔ گیمز ڈاون لوڈ کرتے یہی خیال رکھیں کہ آپ کو پہلے سے علم ہو کون سی گیم ہے۔ یہ نہ ہو دو تین جی بی ڈاون لوڈ کرنے کے...
  7. اظفر

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    میں لیٹ ہو گیا :p ویلکم جناب آصف
  8. اظفر

    کریڈٹ

    عجیب دوست ہے عجیب بات کرتا ہے :p بھلا دولت کو کون نہیں اتعمال کرنا چاہے گا ۔ چاہے مجازی ہی ہو ۔ چلیں‌ اگلی فرصت میں اردو ویب سایٹس کے درمیان کریڈٹ‌ٹرانسفر کی سہولت رکھنا تاکہ کچھ بھاگ سکیں کچھ بھاگ کے آ سکیں ۔
  9. اظفر

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    ھاھاھا عجیب بات سن رہا ہوں اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ کہ آجکل بجلی نایاب ہے تو پیپل بجلی سے زیادہ نایاب ہیں‌۔ اب بندہ کہاں‌مارا مارا پیپل کی تلاش میں‌نکلے
  10. اظفر

    hosts فائل

    میرا مشورہ یہی ہے کہ آُپ اس فایل کو ایڈٹ‌کرنے کی کوشش مت کریں۔
  11. اظفر

    hosts فائل

    السلام علیکم برادر ہ! ہوسٹس فایلز کا تعلق mapping میپنگ سے ہے ۔ اگر آپ کے بارے میں نہیں جانتے تو اس فایل کو مت چھیڑیں‌ورنہ غلط انٹری کرنے سے ویب سایٹس کھلنا بند بھی ہو سکتی ہیں‌۔ عام طور پر ہوسٹس فائل کو نارٹن انٹرنیٹ سیکیورٹٰ بھی ایڈٹ‌کرتی ہے ۔ اس صورت میں ایڈٹ‌کرنے سے زیادہ مشکل ہو سکتی ہے...
  12. اظفر

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    السلام علیکم برادر آپ ان سب چھوٹی چھوٹی فایلز کو ایک ہی فولڈر میں رکھ کر win rar سے ایکسٹریکٹ‌کریں ۔ وہ خود کار ہر فایل میں سے ڈیٹا لیکر ایک بڑی فایل آوٹ‌پٹ‌نکال دے گا وہی آپ کے استعمال کی ہو گی ۔ یاد رکھیں اگر چھوٹی فایلز ملا کر کل سایز 700 میگا بایٹ سے زیادہ ہوا تو چھوٹی فایلز کے دو...
  13. اظفر

    زلزلے کے جھٹکے : صبح 8:50 پر

    وہ دن کب آے گا جب تمہارے منہ سے میں کوئی اچھی خبر سن سکوں گا
  14. اظفر

    گفتگو: پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف

    برادر سعود عالم ۔ میں خاموشی سے دیکھ رہا ہوں‌۔ کل پھر ویک اینڈ ہے ۔ یہ سوچ کر پوسٹ کر رہا ہون‌کہ آپ یہ نہ سمجھ لیں‌کہ میں‌غیر حاضر ہوں‌۔
  15. اظفر

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    السلام علیکم فخرکیسے ہو اردو سایٹ میں مینو رایٹ‌سایڈ پر رکھا کرو ۔ یہ انگلش ویب والا سٹایل ہے لیفٹ مینیو ۔
  16. اظفر

    کریڈٹ

    السلام علیکم میرے پاس اوپر یکدم یہ کریڈٹ کہاں سے ٹپک آے ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہا یہ کہیں استعمال نہیں ہو رہے تو سوچا بینک سے بدلوا کر ڈالر لے لوں‌مگر بینک بھی نہیں مل رہا ۔ کوئی بتاے گا کہ یہ کیا سسٹم ہے کریڈٹ والا ۔
  17. اظفر

    پاکستان میں سرحد حکومت، کالعدم تحریک نظام عدل ریگولیشن پر متفق

    مجھے یہ نہیں‌سمجھ آتا کہ یہ کون سی شریعت نافذ ہونے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کی خاطر مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں‌اور دونوں‌ہی ایک دوسرے کو دل و جان سے غلط سمجھ رہے ہیں ۔
  18. اظفر

    نیا فونٹ

    پر کام کرے گا کون ۔ ایک آسان طریقہ ہے کہ مطلوبہ فونٹ‌کو کسی فونٹ‌ایڈیٹر میں کھول کر ڈیفالٹ‌فونٹ‌والے نام سے سیر کر دیں‌، :) اور ڈاریکٹری میں شامل کر دیں۔ لیکن اس کا اثر ہر اپلیکشن میں فونٹ‌پر ہو گا ۔ اسلیے میں خود یہ نہیں کرنا چاہ رہا
  19. اظفر

    مجھے مدد کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔

    اس کو انگلش میں‌خط تو لکھ دے کوئی ۔ میں‌تو خود چٹا ان پڑھ ہوں‌
Top