سعود برادر
اردومیںسیکھنا زیادہ آسان نہیں ہے کیوںسب کو ہی ایسے کورس انگلش میں کرنے کی عادت ہوتی ہے ۔ اس حالت میں دو اسباق کے درمیان گیپ کافی زیادہ تھا اس سے تسلسل ٹوٹتا ہے ۔ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے اس بارےمیں لیکن میرا پوچھنا یہ چاہ رہا ہوںکہ اسباق کو سلو رکھنے کا اگر کوئی خاص مقصد ہے تو ہمیں...