تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
اس شخص کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #833
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔
سید لبید غزنوی
Post #832
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔
سید لبید غزنوی
Post #831
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔
سید لبید غزنوی
Post #830
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کرو۔
سید لبید غزنوی
Post #829
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔
سید لبید غزنوی
Post #828
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ ’’ہم کیا ہیں؟‘‘ اور ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ’’ دنیا کیا ہے؟‘‘
سید لبید غزنوی
Post #827
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
کسی سی اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔
سید لبید غزنوی
Post #826
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #825
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #824
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
وقت روئی کے گالوں کی مانند ہے۔ عقل و حکمت کے چرخے میں کات کر اس سے قیمتی پارچہ جات بنا لو، ورنہ جہالت کی آندھیاں اسے دور اٹھا پھینکیں گی۔
سید لبید غزنوی
Post #823
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #822
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری انسانیت کا احترام کرو۔
سید لبید غزنوی
Post #821
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
شاعر دکھوں سے سیکھتے ہیں اور گیتوں سے سکھاتے ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #820
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہر انسان اپنی عقل کو بڑا سمجھتا ہے اور اپنے بچے کو خوبصورت۔
سید لبید غزنوی
Post #819
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
عقلمند تب بولتا ہے جب سب خاموش ہوتے ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #818
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
جو ہوش میںہو وہ کبھی تکبر نہیںکرتا۔
سید لبید غزنوی
Post #817
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہر گدھا دیوار پھاندنے سے پہلے خود کو ہرن سمجھتا ہے۔
سید لبید غزنوی
Post #816
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہم نے جتنا اسلحہ اکٹھا کیا ہے اگر اتنا پھولوں کا باغ لگاتے تو دنیا مہک جاتی۔
سید لبید غزنوی
Post #815
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
بیکار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلات بڑھتی ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #814
اگست 16، 2017
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top