نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مصیبت میں مدد کے لیے گُوگل کا نیا ’ایس او ایس‘ فیچر

    شکریہ جناب ۔۔۔لیکن ہر چیز گوگل پر نہیں ملتی جیسے اب لاہور میں بارش ہو رہی ہے تو بارش میں نہانے کا لطف گوگل کے ذریعے سے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ہہہہہہ ہہہ
  2. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    اللہ جی جتنی بھی دعائیں میں نے اپنے پیارے بھائیوں کے حق میں کی ہیں وہ تمام کی تما م میرے اس پیارے بھائی (bilal260 ) کے حق میں بھی قبول فرما آمین
  3. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    انگریزی والوں کے لیے عنقریب ایک تھریڈ انگریزی میں بنایا جائے گا ۔۔۔دل چھوٹا مت کریں ۔۔۔اس دعا میں ہمارے اس محفل کے تمام قاری شامل ہیں۔ چاہے انکے نام شامل ہوں یا نہیں۔۔۔سلامت رہیں۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    میں آپ کو شامل دعا کر دیتا ہو پیارے بھائی اور کوئی حکم ؟
  5. سید لبید غزنوی

    نواز شریف کی نااہلی سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارتِ خارجہ

    ان شاء اللہ ۔۔یہ پاک چین دوستی کی ایک اور عظیم مثال ہے ۔یہ اعلان خوش آئند ہے ۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    فضائی آلودگی بچوں کی پیدائش پر اثرانداز ہوتی ہے، تحقیق

    نیویارک: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین حمل کے پہلے تین ماہ تک ٹریفک آلودگی میں زیادہ وقت گزاریں تو ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں پیدائشی نقائص کی شرح غیرمعمولی طور پر بڑھ جاتی ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حمل ٹھہرنے کے پہلے تین ماہ کے دوران اگر...
  7. سید لبید غزنوی

    مصیبت میں مدد کے لیے گُوگل کا نیا ’ایس او ایس‘ فیچر

    لندن: گُوگل نے حادثات، سانحات اور ہنگامی حالت میں پھنسے لوگوں کے لیے ایس او ایس الرٹس نامی ایک سروس شروع کردی ہے جس میں فی الحال منتخب ممالک کے لوگوں کو واقعے سے متعلق خبریں، نقشے اور مددگار فون نمبرز مہیا کیے جائیں گے۔ اس اہم فیچر کا مقصد افراتفری میں لوگوں کی مدد اور ان کی جان بچانا ہے جبکہ...
  8. سید لبید غزنوی

    نواز شریف کی نااہلی سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارتِ خارجہ

    بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ لُو کانگ کا کہنا تھا کہ ایک دوست پڑوسی کی حیثیت سے چین کو...
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔ یا وہ جیت جاتے ہیں ۔۔۔ یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے ۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اوقات سے زیادہ ملی ہوئی عزت اور محبت کم ظرف کو راس نہیں آتی۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    درست وقت پر آنسؤوں کا وزن الفاظ کے برابر ہواکرتا ہے ۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    وقت ، موت اور گاہک کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    نوشتہ دیوار ایک مسجد کی دیوار پر ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا ۔۔۔۔ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہوتو اندر آجاؤ۔۔ اللہ کی رحمت ابھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    فاصلے اگر دلوں میں ہوں تو قریب رہنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Top