نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا کراچی…کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو جنوبی وزیرستان کی امارت سے ہٹا دیا، شمالی و جنوبی وزیرستان میں تحریک کی ذمہ داری عمر خراسانی کے سپرد کر دی گئی۔ حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان داؤد محسود نے نامعلوم مقام سے جیو...
  2. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک

    شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک ڈان ۔ کام تاریخ اشاعت 08 مئ, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر جمعرات کی صبح ایک ریمورٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ہے جس میں کم سے کم 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔...
  3. اقبال جہانگیر

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک ظاہر شاہ شیرازیتاریخ اشاعت 06 مئ, 2014 میرانشاہ: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں منگل کو طالبان حریف دھڑوں میں لڑائی کے نتیجے میں 13 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ اس سے پہلے شروع ہونے والی لڑائی کے بعد چند دن تک جنگ بندی...
  4. اقبال جہانگیر

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں 05 مئی 2014 (16:43) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے بیرون ملک سفر کرنے کیلئے پولیو سرٹیکفیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو کے باعث سفری...
  5. اقبال جہانگیر

    ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو ویکسین پلانے کا فیصلہ

    ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو ویکسین پلانے کا فیصلہ 04 مئی 2014 (20:15) اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو سے بچانے والی ویکسین پلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق فیصلہ پاکستان کو بین الاقوامی سفری پابندیوں سے بچانے کیلئے کیا گیا...
  6. اقبال جہانگیر

    ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاورتباہ ، شارٹ فال میں 150میگاواٹ اضافہ

    ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاورتباہ ، شارٹ فال میں 150میگاواٹ اضافہ اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاوردھماکہ خیزمواد سے تباہ ہونے کے بعد 150میگاواٹ بجلی کی سپلائی کم ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ ٹاورز کی بحالی میں 24گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی...
  7. اقبال جہانگیر

    چارسدہ،4 اسکولوں اور ایک مرکز صحت کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا،غنی قلعہ سے 4دستی بم ، 5کلو بارودی مواد

    چارسدہ،4 اسکولوں اور ایک مرکز صحت کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا،غنی قلعہ سے 4دستی بم ، 5کلو بارودی مواد برآمد چارسدہ (آئی این پی)چارسدہ کی تحصیل شبقدر اور سرحدی علاقوں میں ایک ہی رات چار اسکولوں اور ایک بنیادی مرکز صحت کو بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا، ریٹائرڈ صوبیدار کے مکان کو بھی دھماکا خیز مواد...
  8. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی کے خاتمے کے بعد صورتحال بتدریج خراب، جنگجو حملے بڑھ گئے

    جنگ بندی کے خاتمے کے بعد صورتحال بتدریج خراب، جنگجو حملے بڑھ گئے اسلام آباد (طاہر خلیل) ریاست مخالف تشدد پر نظر رکھنے والے آزاد تحقیقاتی ادارے کانفلیکٹ مانیٹرنگ سنٹر کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق طالبان کے ساتھ جنگ بندی کے بعد ریاست مخالف حملوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا تھا اس میں مزید کوئی کمی...
  9. اقبال جہانگیر

    حکومت خود مختارنہیں،کس سے مذاکرات کریں،دھمکی اور جنگ کی سیاست قبول نہیں، طالبان

    حکومت خود مختارنہیں،کس سے مذاکرات کریں،دھمکی اور جنگ کی سیاست قبول نہیں، طالبان پشاور (آئی این پی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ دھمکی اور جنگ کی سیاست قبول نہیں، حکومت کی جانب سے مذاکرات میں کوئی سنجیدگی یا خود مختاری نظر نہیں آئی ، اب کس سے مذاکرات کریں، سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات سے...
  10. اقبال جہانگیر

    مذاکراتی ٹیم منتشر ہونے کے بعد آپریشن ہی واحد علاج ہے،رحمٰن ملک

    مذاکراتی ٹیم منتشر ہونے کے بعد آپریشن ہی واحد علاج ہے،رحمٰن ملک اسلام آباد(طاہرخلیل) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ طالبان کی بدنیتی ظاہر ہوگئی۔ مذاکرات ختم اورمذاکراتی ٹیم منتشر ہونے کے بعد اب آپریشن ہی واحد ناگزیر علاج ہے جس سے طالبانائزیشن اوردہشتگردی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ منگل...
  11. اقبال جہانگیر

    جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ,3 اہلکار شہید,طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

    جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ,3 اہلکار شہید,طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی وزیرستان(دنیا نیوز)جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔کالعدم تحریک طالبان نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے. ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی...
  12. اقبال جہانگیر

    جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک

    جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک ظاہر شاہ شیرازی تاریخ اشاعت 30 اپريل, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ایک سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پانچ شدت پسند افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے جس کی شناخت امیر...
  13. اقبال جہانگیر

    کراچی ایف سی کالونی میں مدرسے پر دستی بم حملہ سے 3 بچے جاں بحق 16 زخمی

    کراچی ایف سی کالونی میں مدرسے پر دستی بم حملہ سے 3 بچے جاں بحق 16 زخمی 29 اپریل 2014 کراچی ( اے این این ) کراچی کے علاقے ایف سی کالونی میں مدرسے پر مسلح افراد کا دستی بم حملہ 3بچے جاں بحق 16زخمی ہوگئے ¾ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان ہیں ¾ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو...
  14. اقبال جہانگیر

    گزری میں موتی مسجد کے سامنے دھماکہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق،30 زخمی، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

    گزری میں موتی مسجد کے سامنے دھماکہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق،30 زخمی، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی 25 اپریل 2014 (14:34) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس فیز 4 کے علاقے گزری کے علاقے میں زور دار دھماکے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔...
  15. اقبال جہانگیر

    علی حیدر گیلانی کی ویڈیو جاری، ہم طالبان نہیں، 50 کروڑ روپے دے دو، علی حیدر لے لو

    علی حیدر گیلانی کی ویڈیو جاری، ہم طالبان نہیں، 50 کروڑ روپے دے دو، علی حیدر لے لو 25 اپریل 2014 (16:13) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے گزشتہ سال اغواءہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کی نئی ویڈ یو سامنے آگئی ہے جس میں انہوں نے اپنے گھر والوں سے اپنی رہائی کی...
  16. اقبال جہانگیر

    کابل: گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹر ہلاک

    کابل: افغانستان کے دارلحکومت کابل میں امریکی چیریٹی کی جانب سے چلائے جانے والے ہسپتال میں گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کیور انٹرنیشنل ہسپتال میں ہونے والے حادثے میں سیکورٹی گارڈ زخمی ہو گیا جسے پولیس نے پکڑ لیا ہے تاہم ابھی تک فائرنگ کے پیچھے مقاصد واضح...
  17. اقبال جہانگیر

    خیبر پختونخوا میں نئی دہشت گردی

    خیبر پختونخوا میں نئی دہشت گردی خیبر پختونخوا کے دو شہروں میں دس گھنٹوں میں دہشت گردوں نے پولیس پر دو حملے کیے ہیں جن میں پانچ اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اور 28 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔چارسدہ میں نوشہرہ روڈ پر پولیس وین کے قریب بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق...
  18. اقبال جہانگیر

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرایجنسی میں بمباری ، 23شدت پسندمارے گئے

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرایجنسی میں بمباری ، 23شدت پسندمارے گئے 24 اپریل 2014 (09:59) پشاور، میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کاروائی کے نتیجے میں 23شدت پسندہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی...
  19. اقبال جہانگیر

    کراچی میں خود کش حملہ ، معطل انسپکٹرشفیق تنولی سمیت چار افرادجاں بحق

    کراچی میں خود کش حملہ ، معطل انسپکٹرشفیق تنولی سمیت چار افرادجاں بحق 24 اپریل 2014 (09:28) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی سبزی منڈی کے قریب معطل انسپکٹر شفیق تنولی کے گھر کے باہر خودکش حملے میں شفیق تنولی سمیت چارافراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے ہیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق شفیق تنولی گھر کے...
  20. اقبال جہانگیر

    کچھ لوگ اسلام کانام غلط استعمال کرکے دہشت گردی پھیلاتے ہیں، امام کعبہ

    کچھ لوگ اسلام کانام غلط استعمال کرکے دہشت گردی پھیلاتے ہیں، امام کعبہ Posted on April 22, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں Shaikh Abdur Rahman دبئی (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہاہے کہ امن ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ کچھ لوگ ذاتی مقاصد کیلیے اسلام کا غلط استعمال کرتے...
Top