نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    طالبان نے خیبر ایجنسی کے 60سے زائد مغویان کی رہائی کی تردید کر دی

    طالبان نے خیبر ایجنسی کے 60سے زائد مغویان کی رہائی کی تردید کر دی پشاور(اے این این) کالعدم تحریک طالبان نے خیبر ایجنسی کے 60سے زائد مغویان کی رہائی کی تردید کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک طالبان خیبر ایجنسی کے کمانڈر ابو عبداللہ نے پولیٹیل ایجنٹ شہاب علہ شاہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے...
  2. اقبال جہانگیر

    تمام دھڑے اختلافات ختم کردیں َ ملا عمر کی پاکستانی طالبان کو ہدایت

    تمام دھڑے اختلافات ختم کردیں َ ملا عمر کی پاکستانی طالبان کو ہدایت وزیرستان ( مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان لیڈر ملا عمر لمبی خاموشی کے بعد مبینہ طور پر پھر متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے طالبان کو کھل کرہدایات بھی جاری کرنا شروع کردی ہیں ۔ یہ انکشاف جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی طرف سے تقسیم کیے...
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی

    طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی 14 اپریل 2014 (18:48) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان شوریٰ نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے اورمذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان شوریٰ کے اجلاس میں غیر عسکری قیدیوں کی عدم رہائی پر تحفظات کا...
  4. اقبال جہانگیر

    ایف آر پشاورمیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد مارے گئے

    ایف آر پشاورمیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد مارے گئے پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) متنی کے قریب سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں طالبان کمانڈ رجنگریز سمیت پانچ کارکن مارے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف آر پشاور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا مویشیوں کے میلے سے اغواءہونیوالے...
  5. اقبال جہانگیر

    طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہاکرنے ہوں گے،رستم شاہ مہمند

    طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہاکرنے ہوں گے،رستم شاہ مہمند اسلام آباد… حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیکڑوں قیدی ہیں جن کی رہائی مرحلہ وار ہوگی۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہناہے کہ مذاکرات کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔...
  6. اقبال جہانگیر

    ڈیڈ لاک نہیں،طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف

    ڈیڈ لاک نہیں،طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف پشاور…طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں،طالبان کمیٹی آج یا کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی سے ہونے...
  7. اقبال جہانگیر

    میران شاہ میں ریمورٹ کنٹرول اور راکٹ حملہ میں13 افراد ہلاک

    میران شاہ میں ریمورٹ کنٹرول اور راکٹ حملہ میں13 افراد ہلاک میران شاہ …میران شاہ میں ریمورٹ کنٹرول اور راکٹ حملہ میں13 افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں حملے گاڑی پر کیے گئے ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی کوریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔حملے میں تین...
  8. اقبال جہانگیر

    حکومت،طالبان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے ، پروفیسر ابراہیم

    حکومت،طالبان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے ، پروفیسر ابراہیم اسلام آباد…طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسرابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک جیسی صورت حال بن گئی ہے،انہوں نے کہا کہ فوج بھی قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر خوش نہیں ہے۔ طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر...
  9. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی

    اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد کھول دی گئی اسلام آباد…اسلام آباد کی فروٹ منڈی ایک روزہ سوگ کے بعد آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے اور کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔فروٹ منڈی میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہو گئی ہیں ،تاہم لوگ دھماکے میں بچھڑنے والے اپنے ساتھیوں کے غم میں افسردہ...
  10. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، طالبان ہی کے ملوث ہونے کا زیادہ شبہ کیا جا رہا ہے

    اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، طالبان ہی کے ملوث ہونے کا زیادہ شبہ کیا جا رہا ہے اسلام آباد(عامر متین)اگرچہ تحریک طالبان نے اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے سے اظہار لاتعلق کیا اور یو بی اے نے ذمہ داری قبول کی ہے تاہم سکیورٹی ایجنسیوں نے ابھی بھی طالبان کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔سکیورٹی...
  11. اقبال جہانگیر

    طالبان، لشکر جھنگوی اور بی ایل اے کے آپس میں روابط ہیں، رحمن ملک

    طالبان، لشکر جھنگوی اور بی ایل اے کے آپس میں روابط ہیں، رحمن ملک اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمن ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ سبزی منڈی میں دھماکے کیلئے بم فروٹ کی پیٹی میں نہیں بلکہ منڈی میں پہلے سے نصب تھا ، طالبان ،لشکر جھنگوی اور بی ایل اے کے آپس میں گہرے روابط ہیں...
  12. اقبال جہانگیر

    طالبان ’’دہشت گردی کرو اور مکر جاؤ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، سنی اتحاد کونسل پاکستان

    طالبان ’’دہشت گردی کرو اور مکر جاؤ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، سنی اتحاد کونسل پاکستان لاہور( سٹاف رپورٹر) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ طالبان ’’دہشت گردی کرو اور مکر جاؤ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے۔ ساٹھ...
  13. اقبال جہانگیر

    حملے نہ رکے تو پھر فائر بندی موثر نہیں رہے گی: رحیم اللہ یوسف زئی

    حملے نہ رکے تو پھر فائر بندی موثر نہیں رہے گی: رحیم اللہ یوسف زئی 10 اپریل 2014 (06:50) پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرنے والی پہلی حکومتی کمیٹی کے رکن اور سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ اگر سبزی منڈی جیسے دہشت گردی کے حملے نہ رکے تو پھر حکومت اور طالبان کے درمیان فائر...
  14. اقبال جہانگیر

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اگردھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو پھر ان سے مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اسلام آباد دھماکامذاکرات کا ڈھول پیٹنے والوں کے منہ پر...
  15. اقبال جہانگیر

    طالبان گروپوں میں سازشی عناصر مذاکرات سبوتاژ کرسکتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

    طالبان گروپوں میں سازشی عناصر مذاکرات سبوتاژ کرسکتے ہیں، پروفیسر ابراہیم پشاور (آئی این پی) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان گروپوں کے مابین بہت سے سازشی عناصر ملوث ہو سکتے ہیں جو مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،گورنر انجینئر شوکت اللہ نے مذاکراتی عمل میں...
  16. اقبال جہانگیر

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے سبی ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی مراکز پرحملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت افسوس ناک ہے،بے گناہ افراد کو...
  17. اقبال جہانگیر

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق راولپنڈی…راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں23 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق سبزی منڈی دھماکے میں ہلاکتوں کی...
  18. اقبال جہانگیر

    سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ

    سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق 11افراد زخمیصوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین میں دھماکے سے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ترین میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے اور...
  19. اقبال جہانگیر

    امریکاسے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار

    امریکاسے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار کراچی… محمد رفیق مانگٹ…برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ امریکی سیکورٹی چھتری میں اعتماد کھونے کے بعد سعودی عرب اپنی جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے، اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف یک طرفہ براہ راست کارروائی سے...
  20. اقبال جہانگیر

    مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان

    مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان یران شاہ (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی‘ فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں‘ ایک پر بھی عمل نہیں ہوا۔ غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی...
Top