نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو ماہ تک بل ادا نہ کرنے پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر صنعت شوکت یوسفزئی کے گھرکی گیس کا کنکشن کاٹ دیا گیا جس کے بعد صوبائی وزیر نے مالک مکان کا نادہندہ ہونے کا انکشاف اور مالی مشکلات کا عذر بھی بیان کردیا ۔...
  2. اقبال جہانگیر

    قانون نافذ کرنیوالے ادارے دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پرہیں ،آئی جی خیبرپختونخوا

    قانون نافذ کرنیوالے ادارے دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پرہیں ،آئی جی خیبرپختونخوا پشاور…انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ پشاور اور چارسدہ میں پولیس پر حملے ان ٹارگیٹڈ کاروائیوں کا ردعمل ہوسکتا ہے جن میں متعدد شدت پسندگرفتار کئے گئے ہیں۔ اس قسم کی کارروائیوں سے پولیس کے...
  3. اقبال جہانگیر

    ڈیرہ مراد جمالی: دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکار زخمی

    ڈیرہ مراد جمالی: دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکار زخمی ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک ) میر حسن روڈ پر گشت کرنے والی ڈی ایس پی چھتر عبدالغفار کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوگیا ۔ ریسکیو حکا م کے مطابق دھماکے میں ڈی ایس پر سمیت متعدد اہل کار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس کے...
  4. اقبال جہانگیر

    پشاور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ہ، 5 اہلکار اور ایمبو لینس کا ڈرائیورشہید ، متعددزخمی

    پشاور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ہ، 5 اہلکار اور ایمبو لینس کا ڈرائیورشہید ، متعددزخمی پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں نے پشاور کے نواحی علاقے مڈھ بیر ک میں پولیس وین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایمبولینس کے ڈرائیور،ر ایک سب انسپکٹر حسن خان اور چاراہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں...
  5. اقبال جہانگیر

    چارسدہ: تحصیل بازار میں بم دھماکا،3 افرادجاں بحق

    چارسدہ: تحصیل بازار میں بم دھماکا،3 افرادجاں بحق چارسدہ… تحصیل بازار میں پولیس وین پر بم دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم 3افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق دھماکا پولیس وین میں ہوا ہے۔ جائے وقوعہ پر امدادی...
  6. اقبال جہانگیر

    طالبان قیدیوں کی رہائی اس ہاتھ دےاس ہاتھ لےکی پالیسی اپنانےکافیصلہ

    طالبان قیدیوں کی رہائی اس ہاتھ دےاس ہاتھ لےکی پالیسی اپنانےکافیصلہ فوج کا مشورہ ہے حکومت طالبان سے تعلق رکھنے والوں کو تبھی رہا کرے جب وہ بھی قیدی چھوڑیں، ذرائع حکومت کو بتایا گیا طالبان کے قیدی یک طرفہ اقدام کے طور پر رہا کرنے سے کالعدم تنظیم کے حوصلے بڑھے اسلام آباد (رپورٹ : طارق مرید) وفاقی...
  7. اقبال جہانگیر

    بڈھ بیر ماشو گگر میں جنداللہ گروپ نے3افراد کے اغواءکے بعد حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا

    بڈھ بیر ماشو گگر میں جنداللہ گروپ نے3افراد کے اغواءکے بعد حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا پشاور(کرائمزرپورٹر)خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم نے رات گئے پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر ماشوخیل میں حجرے کے اندر گھس کرایک ہی خاندان کے تین افراد کو اسلحہ کی نوک پر اغواءکرکے علاقہ غیر منتقل کردیا مغویوں...
  8. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان پاکستان کا حامد میر پر حملے سے اظہار لاتعلقی

    تحریک طالبان پاکستان کا حامد میر پر حملے سے اظہار لاتعلقی اسلام آباد(این این آئی)کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہاہے کہ حامد میر پر حملے سے واضح ہوگیا اصل حکمرانی کس کی ہے۔ انہیں بلوچ عوام پر خفیہ ادارے کے مظالم عیاں کرنے کی پاداش میں نشانہ بنایا گیا۔ٗ علماء کرام ٗ صحافیوں اور...
  9. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی لاہور (آئی این پی )کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خراسانی نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی ۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کالعدم تحریک طالبان پنجاب گروپ...
  10. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں حملے کرسکتی ہیں،شاہد اللہ شاہد

    جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں حملے کرسکتی ہیں،شاہد اللہ شاہد April 18, 2014 - Updated 1625 PKT 1 0 1 0 میران شاہ…جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں اسکی آڑمیں حملے کرسکتی ہیں، کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کااپنے بیان میں کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ...
  11. اقبال جہانگیر

    لنڈی کوتل ، ایف سی کی چھاؤنی پر حملہ،عبداللہ عظام بریگیڈ نے زمہ داری قبول کرلی

    لنڈی کوتل ، ایف سی کی چھاؤنی پر حملہ،عبداللہ عظام بریگیڈ نے زمہ داری قبول کرلی ۔ ۔ April 18, 2014 - Updated 170 PKT پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی کی چھاونی پر شدت پسندوں کے حملے سے اسلحے کے ڈپومیں آگ لگ گئی۔ تین گھنٹے تک دھماکے ہوتے رہے،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان...
  12. اقبال جہانگیر

    پشاور:فرنٹیئرروڈ پر سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

    پشاور:فرنٹیئرروڈ پر سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید ۔ April 18, 2014 - Updated 1340 PKT پشاور…پشاوراورخیبرایجنسی کی سرحد پرفرنٹیئرروڈ پرسیکورٹی فورسزکے کانوائے پرحملے کے نتیجے میں ایک اہلکارشہیداوردوزخمی ہوگئے، حملے میں گاڑی کوبھی شدید نقصان پہنچا۔ علاقے میں چاردن...
  13. اقبال جہانگیر

    خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کا ایف سی قلعے پر حملہ

    خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کا ایف سی قلعے پر حملہ ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 18 اپريل, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں گزشتہ رات شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز قلعے پر حملہ جس کے بعد دونوں جانب سے راکٹوں اور شدید فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ ایک...
  14. اقبال جہانگیر

    طالبان کو جنگ بندی کیلئے قائل کرلیں گے،حکومت ان کے تحفظات دور کرے، طالبان کمیٹی، طالبان کو اعتراضات

    طالبان کو جنگ بندی کیلئے قائل کرلیں گے،حکومت ان کے تحفظات دور کرے، طالبان کمیٹی، طالبان کو اعتراضات ہیں تو ہمیں بھی تحفظات ہیں، وزیرداخلہ اسلام آباد / پشاور (نمائندہ جنگ / ایجنسیاں) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کےلیے جنگ بندی ضروری ہے جس پر...
  15. اقبال جہانگیر

    ملک میں دہشتگردی پاکستان اور اسلام کیخلاف ہے،اعلامیہ علماء کانفرنس

    ملک میں دہشتگردی پاکستان اور اسلام کیخلاف ہے،اعلامیہ علماء کانفرنس کراچی… پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کراچی میں علماء و مشائخ کنونشن اور قومی امن کانفرنس کا مشترکا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور اسلام کے خلاف ہے۔پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام علماء...
  16. اقبال جہانگیر

    پاکستان کی افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو وارننگ

    پاکستان کی افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو وارننگ اسلام آباد (عامر میر) پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک پر واضح کر دیا ہے کہ اگر وہ اسلام آباد کے دوست رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے یہ غیر...
  17. اقبال جہانگیر

    طالبان کا جنگ بندی ختم کرنےکا اعلان، عسکری حکام کا سخت ردعمل

    طالبان کا جنگ بندی ختم کرنےکا اعلان، عسکری حکام کا سخت ردعمل اسلام آباد (حذیفہ رحمان) تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان پر عسکری حکام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے اس فیصلے کے بعد عملاً مذاکراتی عمل اختتام پذیر ہو چکا ہے اور جمعرات کو وزیراعظم سے...
  18. اقبال جہانگیر

    طالبان کا جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

    طالبان کا جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کیلئے کی جانے جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں ۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی خلوص نیت کے ساتھ کی گئی تھی...
  19. اقبال جہانگیر

    پشاور: عسکریت پسندوں کی محلہ خالی کرانے کیلئے رہائشیوں کو دھمکی

    پشاور: عسکریت پسندوں کی محلہ خالی کرانے کیلئے رہائشیوں کو دھمکی ظاہر شاہ شیرازی تاریخ اشاعت 15 اپريل, 2014 ۔ منظور کالونی میں پہاڑی پورہ کے رہائشیوں کو عسکریت پسندوں نے عمل نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ فائل فوٹو۔۔۔ پشاور: خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت کے محلے میں کالعدم لشکر...
  20. اقبال جہانگیر

    طالبان قیادت قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی پر رضامند، حکومتی ارکان سے شوریٰ کی ملاقات رواں ہفتے ہوگی

    طالبان قیادت قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی پر رضامند، حکومتی ارکان سے شوریٰ کی ملاقات رواں ہفتے ہوگی اکوڑہ خٹک/پشاور (ایجنسیاں) طالبان رابطہ کار کمیٹی نے وفاق کو طالبان شوریٰ کا پیغام دیا ہے کہ حکومت جن غیرعسکری طالبان کو آئندہ رہا کریگی ان افراد کی فہرست اور کوائف سے طالبان کو پہلے بتائے جائیں...
Top