نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیرعمر خالد خراسانی کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب...
  2. اقبال جہانگیر

    گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دو افراد جاں بحق ،گدوتھرمل پاور اور پنجاب کی سپلائی بند

    گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دو افراد جاں بحق ،گدوتھرمل پاور اور پنجاب کی سپلائی بند گھوٹکی( مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں نے ایک بار پھر گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا ہے اور میر کوش کے مقام پر قادر پور گیس فیلڈ سے نکلنے والی 36 انچ کی مین پائپ لائن دھماکے سے اڑادی ہے جس کے نتیجے میں دو...
  3. اقبال جہانگیر

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے' ڈان اخبارتاریخ اشاعت 19 فروری, 2014 میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے۔ کسی نامعلوم مقام سے فون پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے...
  4. اقبال جہانگیر

    بات چیت تب آگے بڑھے گی، جب پرتشدد کارروائیاں بند ہونگی،حکومتی کمیٹی

    بات چیت تب آگے بڑھے گی، جب پرتشدد کارروائیاں بند ہونگی،حکومتی کمیٹی اسلام آباد…حکومتی کمیٹی نے طالبان کی جانب سے پر تشدد کارروائیاں بند ہونے تک ان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے ، کمیٹی نے وزیراعظم کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ایف سی اہل کاروں کے قتل نے صورتحال یکسر بدل...
  5. اقبال جہانگیر

    امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،طالبان اورحکومتی کمیٹی کامشترکہ اعلامیہ

    امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،طالبان اورحکومتی کمیٹی کامشترکہ اعلامیہ اسلام آباد…طالبان اورحکومتی کمیٹی کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن کے منافی سرگرمیوں پردکھ اورافسوس ہے،امن وامان کے منافی اقدامات سے امن کوششوں پر منفی اثر پڑے گا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق امن کے خلاف...
  6. اقبال جہانگیر

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے، ترجمان طالبان اسلام آباد (جنگ نیوز / ایجنسیاں) تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حالیہ بم دھماکوں میں تحریک طالبان ملوث نہیں، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں...
  7. اقبال جہانگیر

    نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے ضروری ہے کہ دہشتگردی بند ہو، نواز شریف

    نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے ضروری ہے کہ دہشتگردی بند ہو، نواز شریف اسلام آباد…اسلام آباد میں حکومتی اور طالبان کمیٹی کی ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم سے تفصیلی ملاقات کرکے انہیں اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ کمیٹی نے بتایا کہ طالبان نے حکومتی مطالبات سے اتفاق کرتے ہوئے دریافت کیا کہ...
  8. اقبال جہانگیر

    22ذیلی گروپ مذاکرات کے مخالف علیحدگی کی دھمکی، طالبان قیادت پریشان

    22ذیلی گروپ مذاکرات کے مخالف علیحدگی کی دھمکی، طالبان قیادت پریشان اسلام آباد(حذیفہ رحمان)تحریک طالبان پاکستان کی قیادت کی ماتحت گروہوں پر گرفت کمزور پڑنے لگی ، مذاکرات یا جنگ تحریک طالبان دو حصوں میں بٹ گئی ۔ 22ذیلی گروپوں نے حکومت سے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے دہشتگردی کی کارروائیاں نہ...
  9. اقبال جہانگیر

    پشاور میں دہشتگردوں کا گھروں پر حملہ ، 9افرادجاں بحق، تدفین کیلئے چندہ مہم

    پشاور میں دہشتگردوں کا گھروں پر حملہ ، 9افرادجاں بحق، تدفین کیلئے چندہ مہم پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے بڈھ بیر میں امن رضاکاروں کے گھروں پر دہشتگردوں کے حملے میں 9افرادجاں بحق ہوگئے ہیںجن کی تدفین کے انتظامات کے لیے چندہ جمع کرناپڑا۔پولیس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات 20سے...
  10. اقبال جہانگیر

    پشاور کے باچاخان چوک کے قریب سینمامیں تین دھماکے، 11 افراد جاں بحق

    پشاور کے باچاخان چوک کے قریب سینمامیں تین دھماکے، 11 افراد جاں بحق وزیراعظم ،عمران خان اور الطاف حسین کی طرف سے دھماکے کی مذمت ، تحریک طالبان کا لاتعلقی کااعلان 11 فروری 2014 (16:03) پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) باچاخان چوک کے قریب شمع سینماءمیں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں کم ازکم11افرادجاں بحق...
  11. اقبال جہانگیر

    کراچی: ایک اور مزار پر حملہ، آٹھ عقیدت مند ہلاک

    کراچی: ایک اور مزار پر حملہ، آٹھ عقیدت مند ہلاک آخری وقت اشاعت: اتوار 9 فروری 2014 , 16:38 GMT 21:38 PST پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک آستانے پر فائرنگ سے آٹھ عقیدت مند ہلاک اور 16 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ رواں برس کا تیسرا حملہ ہے جس میں مزار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔...
  12. اقبال جہانگیر

    پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا،4 خواتین جاں بحق

    پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا،4 خواتین جاں بحق پشاور …پشاور کے علاقے جمیل چوک کے قریب خود کش دھماکے میں 4 خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خود کش دھماکا ایک گھر کے باہر ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 5 زخمیوں کو بھی...
  13. اقبال جہانگیر

    پشاور کے ہوٹل پر خودکش حملہ

    پشاور کے ہوٹل پر خودکش حملہ پشاور میں ایک ہوٹل پر خود کش حملے کے نتیجے میں10افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے میں 6 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا جبکہ تحریک طالبان پاکستان نے حملے سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورشہرکے تاریخی مرکز قصہ...
  14. اقبال جہانگیر

    ٹی ٹی پی پشاور کے چیف نے ہوٹل بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    ٹی ٹی پی پشاور کے چیف نے ہوٹل بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک رکن، جنہوں نے خود کو ٹی ٹی پی پشاور کا ضلعی چیف قرار دیتے ہوئے منگل کی شام ایک ہوٹل پر ہوئے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، جس میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اگرچہ تحریک طالبان پاکستان نے منگل کے روز...
  15. اقبال جہانگیر

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان گزشتہ روز جمعرات کو نامعلوم مقام سے ڈان سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیسے بھی ہو امن سے یا جنگ سے، لیکن اہمیت صرف اس بات کی ہے کہ شریعت کا نفاذ ہونا چاہیے۔ میران شاہ: تحریک طالبان پاکستان کے تجمان شاہداللہ شاہد کے مطابق ان کی تنظیم کا مقصد...
  16. اقبال جہانگیر

    طالبان اور مذاکرات

    طالبان اور مذاکرات وزیراعظم نواز شریف نے طالبان سے مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کو ایک اور موقع دینا چاہتے ہیں، دہشت گردی کی کارروائیاں فوراً بند کی جائیں کیونکہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، صرف ہتھیار ڈالنے والوں سے بات ہوگی، آپریشن کا فیصلہ کیا...
  17. اقبال جہانگیر

    بم دہماکہ میں چھ معصوم بچے ہلاک

    بم دہماکہ میں چھ معصوم بچے ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ دھماکہ دستی بم سے کیا گیا ہے.پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مکان کے سامنے دھماکے میں چھ بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ اتوار کی سہ پہر ہنگو شہر سے تقریباً پانچ کلومیٹر...
  18. اقبال جہانگیر

    پاکستان میں دہشت گردی کے مہیب خطرات

    پاکستان میں دہشت گردی کے مہیب خطرات دہشت گردی پاکستان کی ریاست اور معاشرہ کو درپیش خطرات میں سب سے بڑا اور مہیب خطرہ ہےجس نے پاکستان کی بقا اور سلامتی کو چیلنج کیا ہوا ہے۔ دہشت گردی سے پاکستانی معاشرہ کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ طالبان اور ان سے منسلک جہادی اور...
  19. اقبال جہانگیر

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام اقبال جہانگیر ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے۔ سب قارئین کو میرا سلام پہنچے۔
Top