نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    دوست اس کا سب سے اچھا طریقہ لائیو سی ڈی (livecd) کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس سے آپ کا سسٹم سی ڈی سے بوٹ ہوجائے گا اور آپ کے سسٹم کو ہاتھ لگائے بغیر لینکس چلنے لگے گی۔ اس سے آپ کو یہ بھی علم ہوجائے گا کہ سسٹم کا ہارڈویئر لینکس کے لیے قابلِ استعمال ہے کہ نہیں۔ اور کچھ دیر سسٹم سے کھیل کر آپ یہ بھی جان...
  2. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    پہلے بھی عتیق اس پر پہلے بھی دلچسپ بحث ہوئی ہے۔ آپ اس چیز کو برا سمجھتے ہو بہت ہی اچھی بات ہے۔ انشااللہ لینکس کی ترقی سے ہم اس مسئلے سے کچھ نہ کچھ نجات حاصل کر ہی لیں گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=328
  3. شارق مستقیم

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    سوال میرے بھی ہیں ایک دو سوال میرے بھی ہیں: س1: آپ کہتے ہیں مرکبات میں اسپیس نہ دیں، اب ایک مرکب ہے آ+د+م+خ+و+ر لکھنے میں ایسا دیکھتے ہیں: آدم خور آپ کے طریقے سے لکھیں تو: آدمخور صحیح کیا ہوا؟ س2: باؤلنگ دو طرح سے لکھا جاسکتا ہے: ایک 'و' پر حمزہ ڈال کر (یونی کوڈ...
  4. شارق مستقیم

    طبع شدہ اردو-انگریزی لغت کے کچھ صفحات درکار!!

    آپ کا مقصد آپ کا مقصد نہیں سمجھ سکا۔ میرے پاس فیروز والوں کی انگریزی سے اردو اور اردو سے اردو لغت ہے۔ اس کا اسکین بھیج دوں مگر یہ کیا فائدہ دے گا؟
  5. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    ایک دو گزارشات میرا بھی مشورہ ہے کہ ونڈوز ابھی رہنے ہی دو۔ یوبنٹو جس تیزی سے نکھر رہی ہے، اس کا مستقبل مجھے تابناک لگتا ہے۔ میں ڈیپر ڈریک کا بِیٹا چلا رہا ہوں اور بہت مزہ آرہا ہے۔ ایک دو گزارشات: 1۔ کوئی بھی کام بحیثیت ایڈمنسٹریٹریا روٹ کی حیثیت سے کرنے کے لیے کمانڈ کے سامنے sudo لکھیں،...
  6. شارق مستقیم

    گوگل کا زوال

    ا‌‌ب‌م کی مثال گوگل اور م‌س کے پھڈے میں عام صارف کو فائدہ ہورہا ہے۔ ابھی سے ہی میرا نیٹ پر گوگل کے بغیر وقت گزارنا ممکن نہیں۔ باقی ہر بڑی کمپنی کے ساتھ ایسا تو ہوتا ہے کہ زیادہ بڑے ہونے کے بعد ان کی ترقی اس انداز سے نہیں ہوتی جس promising انداز سے وہ شروع ہوئی ہوتی ہیں۔ بڑی کمپنیاں اپنے آپ کو...
  7. شارق مستقیم

    جریدہ گروپ

    تیار ہوجائیں ٹھیک ہے تو پھر آپ لوگ بھی آستینیں چڑھا لیں اور تیار ہوجائیں۔
  8. شارق مستقیم

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    خدشہ اگر پاک نستعلیق پر مہوش کا خدشہ درست ہے تو پھر میرے لیے تو پاک نستعلیق ابھی سے ہی کشش کھو بیٹھا ہے۔ باقی نعمان کو یہی مشورہ ہے کہ کتاب لکھتے ہوئے نفیس ویب نسخ ہی استعمال کریں۔ اس میں عربی کی آمیزش بھی نہیں اور صلی اللہ علیہ وسلم بھی موجود ہے۔ باقی کسی گڑبڑ کی صورت میں shift/replace...
  9. شارق مستقیم

    نصابی کورس کی کتب

    مفید کام یہ بھی ایک بہت ہی مفید کام ہوسکتا ہے۔ گھر بیٹھے کتابوں تک آسان رسائی اور ریفیرنس بہت فائدہ دے سکتا ہے۔ بورڈز بھی کئی ہیں جیسے آپ نے لکھا اور ان کی کتب بھی کاپی رائیٹ ہی ہوتی ہیں۔ اسی طرح کا حال گائیڈز اور حل شدہ پرچہ جات کا بھی ہے۔
  10. شارق مستقیم

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    کمال شاکر کمال کا کام کیا ہے۔ گنیو کے لائسنس کے پہلے چند الفاظ پڑھتے ہی میرا دماغ گھومنے لگتا تھا مگر آپ نے بڑی کامیابی سے ترجمہ کر ڈالا ہے۔ خدا آپ کو جزائے خیر دے۔
  11. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    گوگل کسی نے گوگل کا ریڈر دیکھا؟ اس کے علاوہ یہ لنک۔
  12. شارق مستقیم

    یوبنٹو لنکس

    تھوڑا واضح کرو دراصل لینکس استعمال کرنے کا ایک الگ ہی فلسفہ ہے جس کو عام لوگوں کو سمجھنا کچھ مشکل ہوتا ہے۔ اعجاز صاحب کا آئیڈیا اچھا ہے کہ پہلے کچھ دوسری ڈسٹرو سے ہوتے ہوئے آئیں۔ ابھی بھی جو سب سے آسان لینکس سسٹم ہیں وہ بونگے یوزر کو برداشت نہیں کرتے اور آپ کو سسٹم پروگرامنگ وغیرہ کی شد بد...
  13. شارق مستقیم

    اردو قواعدِ انشاء پردازی

    بڑا دکھ ویسے ایک چیز کا مجھے بھی بڑا دکھ ہے کہ ہر جگہ قاعدے سے لکھنے کی بجائے بے قائدگی سے لکھتا رہا۔ اس کی طرف توجہ اعجاز صاحب نے دلائی۔ ہاں تو آصف کہاں تک پہنچی ٹائپنگ؟ :)
  14. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    بھائی، میں نے تو منتظمین کے حق میں بولا تھا اور آپ نے خلاف، پھر یہ میرے منہ کی بات کہاں ہوئی۔ باقی کی گفتگو سے اندازہ ہوا ہے کہ خواتین سے dealing کتنی مشکل ہوسکتی ہے۔ زکریا ایک مذاق کرنے کی کوشش میں لپیٹ میں آگئے۔
  15. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    مبارک پہلے تو میں آصف کو بہت زیادہ مبارک دینا چاہوں گا اور ساتھ میں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں کہ وہ اس پُرخار وادی میں قدم رکھ رہے ہیں۔ دوسرے یہ کہ مجھے شبہ ہے نبیل اور زکریا فورم کے اراکین کے رویے سے کچھ خفا ہیں اور اسی لیے اپنی ذمہ داری الگ کر رہے ہیں۔ یہ شاید اس وجہ سے کہ اب اراکین کچھ...
  16. شارق مستقیم

    کس طرح‌کی کتب لکھی جائیں

    میرا ووٹ دوست آپ ایک ہی سانس میں یہ کہہ رہے ہو کہ وہ کتابیں لکھی جائیں جو آؤٹ آف ڈیٹ ہیں اور یہ بھی کہ ممتاز مفتی کی لبیک شروع کر رہے ہیں۔ وہ تو آؤٹ آف ڈیٹ نہیں بڑی تازی کتاب ہے۔ آن لائن کتابوں کے لیے میرا ووٹ بھی کلاسکس کے حق میں ہے۔ آہا کیا نام لیے آپ نے منٹو، ابنِ انشا ۔ ۔ ۔ بہرحال اس پر...
  17. شارق مستقیم

    سورس کوڈ یونیکوڈ ایڈیٹر

    زکریا آپ یہ ایڈیٹر ٹرائی کریں: http://www.tswebeditor.tk/ http://www.flos-freeware.ch/notepad2.html
  18. شارق مستقیم

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    نعمان کہتے ہیں: بہت خوب نعمان، آپ کے ایک جملے کو تو بی بی سی نے بڑا ہائی لائٹ کر کے شائع کیا ہے۔ جملہ بھی خوب ہے: نعمان کہتے ہیں: "میرے خیال میں بلاگنگ بھی ایک طرح کی صحافت ہی ہے لیکن یہ صحافت تکلفات پر کم دھیان دیتی ہے اور پڑھنے والوں کو ایک الگ زاویہ نظر فراہم کرتی ہے" آرٹیکل پڑھنے کے...
  19. شارق مستقیم

    پاکستان میں اردو

    مثبت تعصب اکبر کا ایک شعر تھوڑا مختلف انداز میں استعمال کر رہا ہوں، کہتے ہیں: دین کو سیکھ کے دنیا کے کرشمے سیکھو مذہبی درس الف بے ہو، الیگڑھ تے ہو ہمیں یہ سمجھنے کی اور سمجھانے کی ضرورت ہے کہ اپنی زبان سیکھ کر پھر جو چاہو زبان سیکھو، سمجھو اور بولو۔ مگر اپنی زبان کو سب سے زیادہ قدر دو۔...
  20. شارق مستقیم

    اردو ویب لائسینس

    خوب خوب تجویز ہے اور اچھی طرف توجہ دلائی گئی ہے ویسے لائسنس کے ترجمے کو کچھ قانونی لوگوں کی نظر سے بھی گزارنا ہوگا۔ ہماری محفل میں کم از کم ایک وکیل صاحب (ش‌ص) تو موجود ہی ہیں ان کو بھی آگے آنا چاہیے۔
Top