نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    یقینی طور پر میرا بھی یہ شوق رہا ہے کہ ایک انسٹالر لوگوں کے لئے جملہ کام انجام دے دے۔ جب آپ اردو کی بورڈ اور ایشین لینگویجز ایکس پی میں انسٹال کرتے ہیں تو وہ ونڈوز کی انسٹالیشن ڈسک مانگتا ہے۔ تکنیکی اعتبار سے ہم ان تمام فائلوں کو اپنے انسٹالر کا حصہ بنا سکتے ہیں مگر یہ یقینی طور پر غیر قانونی...
  2. شارق مستقیم

    مست ایف ایم ١٠٣

    سٹوڈیو ٹائم شعیب تم نے اس میں کبھی ساحر لودھی کا سٹوڈیو ٹائم سنا ہے، ساڑھے گیارہ بجے سے بارہ بجے تک؟
  3. شارق مستقیم

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    فریب نظر پہلے سمجھا تھا کہ یہ شائد فریبِ نظر ہے مگر نہیں یہ تو آپ ہی ہیں۔ خوش آمدید
  4. شارق مستقیم

    اردو WYSIWYG

    کینسر ایڈسنس پر تو مجھے بھی گوگل سے سخت شکایت رہی ہے۔ کئی مہینے تک ہری کین قطرینہ والوں کے لئے اللہ واسطے ایڈز چلانے کے بعد میں نے اس کے کوڈ کو سائٹ سے رخصت کردیا۔ IE ایک کینسر ہے جو انٹرنیٹ پر خاصہ پھیل چکا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مائیکروسافٹ نے اسٹینڈرڈ میں اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا...
  5. شارق مستقیم

    اردو کے مسائل و مشکلات

    آگے آگے جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ شائد دماغ میں کوئی auto correct کا شعبہ ہے۔ جب بھی میں یہاں محفل پر پوسٹ پڑھتا ہوں عموماً کوئی غلطی نہیں پکڑ پاتا۔ اسی لئے آپ کے جملوں میں بھی عموماً املاء کی اغلاط نہیں پکڑ پاتا۔ آپ کی شگفتہ اندازِ بیاں واقعی بہت اچھا ہے جیسے میں نے اوپر بھی بیان کیا...
  6. شارق مستقیم

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    P پر آپ کا موقف خاصہ خطرناک نقشہ پیش کیا ہے آپ نے۔ ویسے IP پر آپ کا موقف کیا ہے؟ کیا یہ واقعی کوئی پراپرٹی ہے۔ پچھلے دنوں یہ بھی مزیدار واقعہ ہوا تھا کہ آئی پوڈ پیٹنٹ کراتے ہوئے $M ایپل سے بازی لے گیا۔ میں واقعے کی تفصیل میں تو نہیں گیا مگر اس سے کچھ ان چیزوں کی absurdity کا اندازہ ہوا تھا...
  7. شارق مستقیم

    لینکس کے ماہرین مدد کریں

    ہمارے مشوروں سے لگتا ہے ہمارے مشوروں سے یہ اپنے کمپیوٹر سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے۔ :) ویسے جیسبادی نے ان کی درست سمت میں نشاندہی کر دی تھی۔
  8. شارق مستقیم

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    نبیل سچ تو یہ ہے کہ میں نے کبھی اس سمت میں سرچ یا ریسرچ نہیں کی۔ اپنی سائٹ کو بھی میں نے او ایس نیوز کی کاپی کرکے بنایا تھا۔ اگر آپ سمجھتے ہوں کہ ایک تیار شدہ سی ایم ایس استعمال کرنے میں زیادہ مشکل ہے تو اس کو آپ کے لے آؤٹ کے مطابق ڈیویلپ بھی کیا جاسکتا ہے۔
  9. شارق مستقیم

    اردو WYSIWYG

    دلچسپی کی کیا وجہ ویسے نبیل میں نے بھی اپنی سائٹ پر نیا مواد داخل کرنے کے لئے ایک جاواسکرپٹ پر مبنی ویب بیسڈ ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر کا استعمال کیا ہے۔ اس کا نام ٹیکسٹ ایریا رچ (http://www.textarearich.com/) ہے۔ WYSIWYG تو نہیں مگر کام کی چیز ہے۔ افسوس یہ بھی IE سے بندھا ہوا ہے۔ WYSIWYG سے آپ...
  10. شارق مستقیم

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ون ڈے میچ

    آج کا دن آج کا دن پاکستان کے لئے اچھا ثابت نہ ہوا اور کرکٹ اور ہاکی دونوں میں شکست ہوئی۔
  11. شارق مستقیم

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    پھر ایک مشکل نبیل: آپ کی بات بالکل مناسب ہے۔ میں نے اس حوالے سے اپنی لسٹ اپڈیٹ کر لی ہے۔ جیسبادی: یہ پھر ایک مشکل کام سامنے آپڑا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ عرصے کی ڈیویلپمنٹ سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ فلیش کو اس کام کے لئے اردو کا کوئی ایسا فونٹ چاہئے جو اپنے ساتھ glyph کے علاوہ rules بھی رکھتا ہو۔...
  12. شارق مستقیم

    تمام احادیث کا مطا ٰلعہ کریں۔

    جزاک اللہ بہت خوب سکور اچھا ربط بتایا ہے۔ جزاک اللہ
  13. شارق مستقیم

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ کہاں سے مل سکے گا؟ نیز اس کے متعلق تفصیلات بھی درکار ہیں۔
  14. شارق مستقیم

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی طرف پیش قدمی جاری ہے۔ اس سلسلے میں نیا ورژن یہاں موجود ہے۔ آگے سے اس کے متعلق اعلانات اسی تھریڈ میں کرنے کا ارادہ ہے۔ ابھی بھی یہ کسی حد تک کارآمد تو ہو ہی گیا ہے اگرچہ کہ بہت کام ابھی باقی ہے۔ اولین ترجیح کچھ ہوں ہے: 1۔ اسکور 2۔...
  15. شارق مستقیم

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    سافٹ ویئر ویسے سافٹ ویئر پیٹنٹ روکنے کے لئے تو بڑا شور مچا ہوا ہے۔ وہاں لوگ معاملے کو گہرائی کو سمجھ گئے ہیں شائد۔
  16. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    حوصلہ شکنی جی بالکل ایشیا نسخ اور دوسرے ایسے فونٹ جو فری نہیں ان کو تقسیم کردینا مناسب نہیں بلکہ ان کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے کیونکہ کم از کم ایشیا ٹائپ سے بہتر فونٹ موجود ہیں جو کہ فری ہیں مثلاً اردو نسخ یونی کوڈ۔
  17. شارق مستقیم

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    خوب تصویر عتیق بہت خوب تصویر لائے ہیں۔
  18. شارق مستقیم

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    گویا نبیل جریدے کے لئے گویا آپ جملہ ہی کو فائنل کر چکے ہیں؟
  19. شارق مستقیم

    ایچ ٹی ایم ایل میں غزلوں کے برابر مصرعے یا جسٹیفائیڈ الائن

    ممکن نبیل ایسا ممکن تو بالکل ہے۔ جیسے ونڈوز کی پروگرامنگ میں ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ کوئی ٹیکسٹ کا حصہ کتنی جگہ گھیرے گا۔ پھر اسی کی مدد سے چھوٹے مصرعوں کو بڑے مصرعے کے برابر لانے کے لئے الفاظ کے بیچ میں سپیس ڈالا جا سکتا ہے۔
  20. شارق مستقیم

    سربین اوکسلی ایکٹ

    انٹرنیٹ پر گھومتے ہوئے اکثر جگہ سربین اوکسلی ایکٹ کا ذکر آتا ہے۔ یہ کیا ہے کیا کسی کو علم ہے؟
Top