نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    پی ڈی ایف میرا ووٹ فانٹ نتھی کی ہوئی پی ڈی ایف کے حق میں ہوگا۔ یہ پڑھنے میں آفاقی ہوجائے گی۔
  2. شارق مستقیم

    بی بی سی کا فورم

    خوش آئند اس طرح کا ہر کام اردو کے لیے مفید ہے۔ بی بی سی جب کوئی کام کرتی ہے تو اپنے انداز سے کرتی ہے اور اس کی پروفیشنلزم خوش آئند ہے۔ باقی یہ پہلا فورم دوسرا فورم کی بحث اردو کے لیے مفید نہیں۔
  3. شارق مستقیم

    اسلام اور محفل

    انداز اچھا رکھیں میں نے ابھی یہ دھاگہ دیکھا ہے اور شاید کچھ گفتگو سے پیچھے ہوں، مگر یہ کہنا چاہوں گا کہ اسلام کی بات ضرور کریں، اسلام کی تو ساری باتیں اچھی ہیں لیکن انداز اچھا رکھیں، یہی تو اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ اچھے انداز سے بات کرو (مرّو کراما) ۔ اب مسئلہ یہی ہے ہم دین کی بات ایسے سخت...
  4. شارق مستقیم

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    ڈیڈ لاک دراصل جریدے کے سلسلے میں ہم غالباً ایک ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے۔ اس کام کے لیے ممبو کا استعمال میرا آئیڈیا نہ تھا اور نہ ہی مجھے اس سے شُد بُد تھی۔ نبیل کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تکنیکی کام ان کے ذمے ہے اور مواد کی نگرانی میرے ذمہ رہی تھی۔ ایک دھاگے میں لوگوں کا کہنا تھا کہ سائٹ...
  5. شارق مستقیم

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    طریقے کے مطابق جیسبادی میں نے فائر فاکس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے آپ کے طریقے کے مطابق چیک کیا تو بھی نفیس صحیح رینڈر ہوا۔ لینکس میں ان چیزوں کے حوالے سے اتنی کھچڑی پکی ہوئی ہے کہ میرا صحیح سے کہنا مشکل ہے کہ اصل مسئلے کا تدارک ف ف میں ہوا، ایکس میں ہوا، کسی C کی لائبریری میں ہوا، سسٹم کی...
  6. شارق مستقیم

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    کوئی اشارہ نہیں جیسبادی یوبنتو DapperFlight4 میں گنوم 2.14، فائر فاکس 1.5.0.1 اور X کا ورژن 7.0.0 ہے۔ اس کے علاوہ فائر فاکس میں پنگو سے متعلق بھی کوئی اشارہ نہیں ملا اور گیکو ہی لکھا نظر آرہا ہے۔
  7. شارق مستقیم

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    امتزاج میں نے آج ہی یوبنتو کا چھٹا ورژن سسٹم پر انسٹال کیا ہے۔ اس میں فائر فاکس 1.5 پہلے سے شامل ہے۔ جب سسٹم پر نفیس ویب نسخ ڈال کر فائر فاکس میں محفل کا صفحہ کھولا تو فانٹ بہت عمدہ دکھا۔ جیسبادی آپ اس بگ پر مزید روشنی ڈالیں گے کہ کہاں گڑ بڑ کرتا ہے؟ لینکس + فائر فاکس + نفیس کا امتزاج...
  8. شارق مستقیم

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    liwal.com اور مہنگا طریقہ یہ ہے: liwal.com
  9. شارق مستقیم

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب صفحے کی زبان

    گوگل پر تلاش اچھی چیز کی طرف توجہ دلائی۔ ویسے جیسبادی آپ گوگل پر تلاش کو مؤثر بنانے پر کچھ لکھیے۔
  10. شارق مستقیم

    میچ کی صورتحال

    خوب اضافہ خوب اضافہ تھا میں تو سمجھا آپ نے کوئی خودکار انتظام کر دیا ہے۔
  11. شارق مستقیم

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    اردو کی محبت اعجاز صاحب، بہت دلچسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اردو سے دلچسپی تو اسکول کالج کے دنوں سے تھی۔ پھر یونیورسٹی میں ایک اردو سے متعلق ایکٹو ایکس کنٹرول بنایا تھا تاکہ ویب پیجوں پر بآسانی اردو لکھی جاسکے۔ جن کے علم میں نہ ہو ایکٹو ایکس ایک کمپونینٹ ہوتا ہے جو ویب پیج میں گھسایا جاسکتا ہے۔ اس...
  12. شارق مستقیم

    اردو میں تیز بھوری لومڑی

    بہت خوب بہت خوب اعجاز صاحب خوشی ہوئی کہ آپ نے یاد رکھا اور ایک اچھی کوشش پیش کی۔ انگریزی جملے کا یہ کمال ہے کہ ہر حرفِ تہجی ایک ہی مرتبہ آیا ہے۔ اردو میں ایسا جملہ ناممکن تو نہیں مشکل ضرور ہے۔
  13. شارق مستقیم

    وقت کا ضیاع

    ادھر ادھر کی باتیں بورڈ پر ادھر ادھر کی باتیں واقعی بہت بڑھ گئی ہیں اور باتوں میں ہمیشہ کام دھرا رہ جاتا ہے۔ شکر ہے کہ منتظمین کی نظر میں فورم کا اصل مقصد ہے۔ نبیل اور زکریا واقعی اس وقت آپ کی ذمہ داریاں خاصا بڑھ گئی ہیں۔ ایک تو ہر پوسٹ کو پڑھنا اور پھر کچھ کام بھی جاری رکھنا۔ واقعی آپ کی...
  14. شارق مستقیم

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    فوکس نبیل بہت اچھی بات ہے کہ اتنی noise میں بھی آپ اصل مقصد پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔ لغت: الفاظ کی اس طرح سے فہرست حاصل کرنے کا خیال اگرچہ کہ خوب ہے مگر یہ ایک غیر منظم کوشش ہوگی جس سے وہ نتائج حاصل ہونے کی توقع کم ہے جس کی ضرورت ہے۔ لغت کے بارے میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ چند احباب مل...
  15. شارق مستقیم

    انٹل نئے روپ میں

    نئی حکمتِ عملی پی سی مارکیٹ ان بڑے کھلاڑیوں کے لیے واقعی خاصی سست ہوگئی ہے تبھی آئی بی ایم نے پنا پی سی بزنس کچھ عرصے پہلے lenovo کے ہاتھ فروخت کردیا تھا۔ دیکھتے ہیں انٹل کی نئی حکمتِ عملی اس کو کتنا فائدہ پہنچاتی ہے۔
  16. شارق مستقیم

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    آزادی ایک واقعہ یاد آرہا ہے کہ برصغیر کی آزادی کے بعد ایک شخص سڑک پر چھڑی گھماتا ہوا چلا جارہا تھا کہ اس کی چھڑی ایک دوسرے شخص کی ناک پر لگ گئی۔ اس شخص نے پوچھا بھائی چھڑی کیوں گھما رہے ہو؟ وہ بولا آخر کو اب ہم آزاد ہیں، جو چاہوں کروں۔ دوسرے آدمی نے کہا آزاد ہو لیکن یہ یاد رکھنا تمہاری آزادی...
  17. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    گزارشات جیسبادی آپ یہ بھی دیکھیں کہ ف‌ف 1٫5 ہی 5MB کا ڈاؤنلوڈ ہے! جس طرح بھی انسٹال ہوگا end user پر اتنی ہی بینڈوتھ کا لوڈ ڈالے گا۔ سچ ہے کہ 6 م‌ب کا ڈاؤنلوڈ عام آدمی کے لیے مشکل ہے۔ اگر مجھے بھی Canonical جیسی کوئی پارٹی مل جائے تو یوبنتو لینکس کی طرح فری CDs مہیا کرنے لگوں گا :) سیکیورٹی...
  18. شارق مستقیم

    سرکاری ویب سائیٹ اردو میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟

    مزے کی بات مزے کی بات یہ ہے کہ ابھی بھی نئی اردو ویب سائٹ پراجیکٹ تصویری اردو کی طرف ہی جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں لوگوں کو educate کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ مجھے ایک بہت مشہور اردو اخبار کے ویب سائٹ پراجیکٹ کا علم ہوا ہے کہ وہ بھی تصویری اردو پر بنایا جارہا ہے۔
  19. شارق مستقیم

    اردو بچوں کے میگزین کا ربط اور کچھ مزید

    سیکھنے کو ممبر ہونے کا مجھے علم نہیں تھا اور میں نے انہیں ای میل پر دعوت بھی دی تھی۔ بہرحال اگر امانت صاحب اگر یہاں اکثر آجایا کرتے تو ہمیں بھی یقیناً سیکھنے کو بہت کچھ ملتا۔
  20. شارق مستقیم

    اردو بچوں کے میگزین کا ربط اور کچھ مزید

    آج یہ لنک شامل کیا گیا تو سوچا آپ کے سامنے بھی پیش کردوں۔ سائٹ کو صحیح سے ایکسپلور کریئے گا خاصی متنوع ہے مثلاً ایک اردو الفاظ کا فریکوئنسی کاؤنٹر بھی ملے گا۔ http://www.nafeesonline.com http://www.nafeesonline.com/usoft
Top