نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    انسٹالر کا پہلا ورژن انسٹالر کا پہلا ورژن ونڈوز 98 کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ویسے تو سٹیبل ہے مگر بہتر یہی ہے کہ ٹیسٹ سسٹمز یا جن سسٹمز کو نیا تیار کیا گیا ہو ان پر چیک کریں۔ انسٹالر کو چلانے کے بعد ونڈوز 98 پر اردو پڑھنا اور لکھنا ممکن ہوجاتا ہے۔ انسٹالر 1۔ فائر فاکس 5٫1 انسٹال کرتا ہے۔ اور...
  2. شارق مستقیم

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    کیا صورتحال محب برطانیہ میں کیا صورتحال ہے؟
  3. شارق مستقیم

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    کوئی اہمیت افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم لوگ معیار کے شیدائی نہیں ہیں۔ آپ بی بی سی کی نشریات دیکھیں۔ جس زبان کی نشریات ہوگی اس میں زبان کا بڑا اعلیٰ معیار دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس کے برعکس پ‌ٹ‌و قومی زبان کا قومی چینل ہونے کے باوجود اردو زبان کا بہت خراب معیار پیش کرتا ہے (سکول کو sakool)۔ کہنا یہ...
  4. شارق مستقیم

    ابنِ صفی

    وضاحت ابنِ صفی نے اپنے ایک مضمون میں وضاحت کی ہے: "اس سے قبل اردو میں صرف منشی تیرتھ رام فیروز پوری کے تراجم پائے جاتے تھے یا دو تین ناول ظفر عمر کے۔ وہ بھی ان کے اپنے نہیں تھے بلکہ مارس لیبلانک کے چند ناولوں کو مشرب بہ اسلام کر ڈالا گیا تھا۔" کیا آپ کا مطلب انہی لکھاریوں میں سے کسی کا تھا؟
  5. شارق مستقیم

    خمیازہ

    ابنِ انشاء کو سلام !!!
  6. شارق مستقیم

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    خوب آرٹیکل بہت ہی خوب آرٹیکل لکھا ہے اور کاوی صاحب آپ کا شکریہ شیئر کرنے کا۔ دراصل میں بھی اس معاملے پر حد سے زیادہ کنفیوژن کا شکار رہا ہوں اور میرا ایک سوال اسی حوالے سے اس بورڈ پر بھی موجود ہے۔ میں نے جنگ اخبار، بی بی سی اور کچھ اچھے پبلشرز (سنگِ میل) کی کتاب اسی حوالے سے چھانیں کہ کئے، لئے ،...
  7. شارق مستقیم

    ابنِ صفی

    نام تو بتائیں >> لیکن اردو میں جاسوسی ادب کے لیے ابن صفی سے بھی پہلےایک نام اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام تو بتائیں ؟؟؟ میرے خیال میں اوریجنل رائٹر شاید کوئی نہیں۔ کچھ لوگوں نے انگریزی جاسوسی ناولوں کے ترجمے کیے تھے اردو میں۔ بہرحال میری اس حوالے سے معلومات قلیل ہیں۔
  8. شارق مستقیم

    اردو تلاش انجن

    متنوع سائٹس گوگل کی ڈائریکٹری (http://www.google.com/Top/World/) پر نظر ڈالنے سے پتہ لگتا ہے کہ عربی اور فارسی کی خاصی متنوع سائٹس موجود ہیں۔ ان جستجو گروں کے نتائج خاصے دلچسپ ہیں۔ تلاش تو غالباً گوگل، یاہو! کی ہی ہوگی مگر نتائج کو فلٹر اچھا کیا گیا ہے۔
  9. شارق مستقیم

    اردو تلاش انجن

    جستجوگر دو فارسی جستجوگر ہاتھ لگے ہیں: http://www.jamasp.com/ http://www.parseek.com/search/
  10. شارق مستقیم

    برین سٹورمنگ کے لیے الگ چوپال

    کہا جاسکتا ہے ایک کو 'ویب سائٹ پر تبصرے' اور ایک کو 'جہانِ سائنس و ٹیکنالوجی' کہا جاسکتا ہے۔
  11. شارق مستقیم

    برین سٹورمنگ کے لیے الگ چوپال

    اچھا خیال اچھا خیال ہے۔ اس کے علاوہ ویب سائٹ کی معلومات و ریویو اور عمومی ٹیکنالوجی کی خبروں کو بھی بلاوجہ متفرقات اور گپ شپ میں گھسانا پڑتا ہے، اس پر بھی غور کریے گا۔
  12. شارق مستقیم

    براؤزر کے فیورٹ ویب پر کیسے؟

    گوگل کا ایک پیج ہے http://www.google.com/ig جو کہ آپ کا مخصوص "کسٹم" پیج ہے۔ اس سے آپ اپنے فیوریٹ ایک جگہ نیٹ پر رکھ سکتے ہو اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔ یاہو! کا مائی یاہو! بھی اسی مرض کی دوا ہے۔ ان دونوں سروس کا فائدہ یہ ہے کہ پہلے سے موجود اکاؤنٹ کا استعمال ہوجاتا ہے۔
  13. شارق مستقیم

    الجزیرہ کی جانب سے اردو ٹی وی چینل

    معاف کیجیے گا معاف کیجیے گا اپنی پوسٹ میں ربط ڈالنا بھول گیا تھا وہ یہاں لکھ رہا ہوں۔ نبیل خبر کے مطابق یہ کل وقتی چینل ہوگا اور برصغیر کے خطے کو ٹارگٹ کرے گا۔ http://www.ameinfo.com/76550.html
  14. شارق مستقیم

    جی میل پر سپامنگ

    میں کچھ عرصے سے نوٹ کر رہا تھا کہ گوگل کا میل بکس سپام (spam) کے سامنے کمزور پڑتا جارہا ہے۔ اب انکوائرر کے آرٹیکل نے ثابت کیا ہے کہ واقعی ایسا ہورہا ہے۔ http://www.theinquirer.net/?article=29331
  15. شارق مستقیم

    الجزیرہ کی جانب سے اردو ٹی وی چینل

    الجزیرہ ٹی وی ایک ٹی وی چینل شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ اردو میں ہوگا۔ الجزیرہ کی کوریج وغیرہ اپنی جگہ مگر ہمارے لیے یہ اردو والی بات اہم ہے۔
  16. شارق مستقیم

    اردو کمنٹری؟

    صحیح کہا واقعی آپ نے صحیح کہا۔ نجانے کیوں طلباء کو اردو سے دلچسپی پیدا نہیں ہوتی۔ آپ خود ہی دیکھیں یہاں کیسی اچھی اچھی بحث چل رہی ہوتی ہیں مثلاً سرچ کے حوالے سے اور یہ ابھی جو آپ نے جو موضوع چھیڑا۔ اتفاق سے آج میں بھی کرک انفو کی کمنٹری پر غور کر رہا تھا کہ یہ کیسے املاء کی غلطیوں سے پاک...
  17. شارق مستقیم

    اردو تلاش انجن

    اردو کی سرچنگ جیسبادی وہ لنک بہت زیادہ مفید نہیں ہے۔ مجھے آپ کی یاہو گروہ پر وہ پوسٹ یاد ہے جس میں آپ نے گوگل تلاش پر علامہ اقبال اور علّامہ اقبال کا حوالہ دیا تھا۔ ویسے بحث کو جاری رکھتے ہوئے یہ بتائیں کہ کیا اردو کی سرچنگ میں صرف اعراب ہی کی پیچیدگی ہے یا کچھ اور بھی۔ مثلاً...
  18. شارق مستقیم

    فورم پر سیشن Session کے مسائل

    ISP تبدیل یہ مسئلہ ایک دفعہ مجھے درپیش آیا تھا۔ یعنی ایک صفحے سے دوسرے صفحے پر جائیں تو لاگ آؤٹ۔ ککیز سے اس کا تعلق نہیں لگتا کیونکہ اگلے روز یہ مسئلہ عنقا تھا۔ براؤزر کا بھی مسئلہ نہیں کیونکہ وہ بھی میں نے فوراً سوئچ کرکے دیکھا تھا۔ میرا مشورہ ہوگا کہ ISP تبدیل کرکے دیکھیں۔
  19. شارق مستقیم

    شارق مستقیم سے ایک سوال۔۔۔۔۔۔۔؟

    #C بالخصوص ڈن کے لیے سیفی بھائی بات یہ ہے کہ آگے کی پیش گوئی کے لیے سب سے بہتر پیچھے دیکھنا ہوتا ہے۔ اب دیکھیے م‌س نے وب ششم کے ساتھ کیا کیا۔ انہوں نے اس کو ایسا تلپٹ کیا کہ صرف End If باقی بچا اور اس کے ماہرین جو تھے صفر ہو کر رہ گئے (صفر جو تھے وہ صفر ہی رہے۔) م‌س نے اس کو بالکل ہی بدل دیا۔...
Top