نتائج تلاش

  1. گلزار خان

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    میں نے ملک کو کب غلط یا صحیح کہا یا عوام کو یا کسی لیڈر کو؟
  2. گلزار خان

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مبارکباد دینے کا یہ نیا انداز لا جواب ہے
  3. گلزار خان

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    ہمارا ملک زندآباد
  4. گلزار خان

    سوشل میڈیا اور ہماری فطرت

    فروٹ مندی ہے یہ :)
  5. گلزار خان

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ما شاء اللّه لیکن یہ تو اپنے ہمیں تصویر سے ہی خوش کردیا
  6. گلزار خان

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اردو محفل میں بہت کچھ سیکھنےاور جاننے کا مواقع ملا اردو محفل کے سبھی انتطامیہ ناظم اور تمام محفلین کو میری طرف سے جشن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :):)
  7. گلزار خان

    ہوشیار باش

    آپ نے موقع کہاں دیا :) آپ ہر ٹائیم تو آن لائن رہتے ہو لیکن ہمیں ثواب کمانے کے لیئے وقت نکالنا پڑتا ہے ;)
  8. گلزار خان

    ہوشیار باش

    لیکن یہ سب ہوا کہاں تھا وہ لڑی کہاں گئی میری نظر سے تو نہیں گزری ابھی تک جس میں یہ سب ہوا؟
  9. گلزار خان

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    مولانا صاحب کا ایک اور فتویٰ سنیئے کیا کہتے ہیں اپنے طریقے سے اسلام دین کی تشریح کرتے ہیں :):)
  10. گلزار خان

    ہوشیار باش

    یہ بندہ تو اسی محفل میں دیکھا ہے لیکن یہاں تو کوئی کتا نظر نہیں آرہا تصوئیر کے ساتھ پھر یہ کتوں والی کہانی کیا ہے ۔
  11. گلزار خان

    ہوشیار باش

    ویسے یہاں تو کچھری بنی ہوئ ہے کسی ایک کی بات سمجھ نہیں آرہی کے کون کس سے مخاطب ہے؟ بہتی گنگا میں ہاتھ ڈھولو
  12. گلزار خان

    ہوشیار باش

    ہم نے کونسا پڑھنا ہے ٹائیم پاس کرنے چلے آتے ہیں آپ کے پاس تھوڑی ہنسی مذاق کیا اور واپس چلے گئے بس
  13. گلزار خان

    سوشل میڈیا اور ہماری فطرت

    سوشل میڈیا سے مراد آپ کی اردو محفل ہے یا اور کئی ویب سائت؟
Top