فیس بوک پر کچھ دن پہلے ایک تصوئیر دیکھی تھی جس میں لکھا تھا کے اس مہنے میں شیطان کو بند کردیا جاتا اب پتہ چلے گا کے ہمارے اندر بھی کتنے شیطان موجود ہیں :):):)
اچھا کیا آپ نے کلئیر کردیا نہیں تو مجھ سمیت دوسروں کو بھی کسی ایک خاس کردہ ممبر کی طرف اشارہ لگا تھا آپ کا اور جو جرت بھی رکھتے ہیں انہوں...