نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تتلی ہمارے باغ کی پھولوں کے مرجھا جانے سے باغ کو داغ مفارقت دی گئی
  2. سید لبید غزنوی

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس

    بے شک ایک عمدہ تحریر ہے ۔۔بہت ہی اعلیٰ
  3. سید لبید غزنوی

    اقتباسات جس پہ بیداری تصدق ، وہ مجھے نیند ملی۔۔۔ ہر قدم روشنی۔۔۔سفرنامہ ، خورشید ناظر۔۔۔

    کافی دیر سے میرے پاس بھی موجود ہے آج ابتداء کرتے ہیں۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

    بہت ہی عمدہ ۔۔۔۔بہت اعلیٰ ۔۔۔۔بہت ہی پیارا لکھتے ہیں آپ بہت سی داد جناب کے لیے اور اربوں کھربوں دعائیں بھی اللہ سلامت رکھے آمین اور ہر دم خوشیوں سے نوازے آمین
  5. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محترم طارق شاہ کو دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد

    داد تو یارم بنتی ہے 10 ہزاری مرتبہ جو مل گیا ہے الفاظ کہاں سے لاؤں میں ڈکشنریاں ساری دیکھوں میں پھر بھي الفاظ نہ پاؤں میں تابش بھائی سے عرض کروں میں آسی صاحب ، خلیل الرحمٰن صاحب سے التجا اک نظم لکھواؤں میں جس میں قصہ تمہارا ہو جس میں ذکر تمہارا ہو لکھنے والا اس میں تمہارا ہر دم ذکر خیر کرے داد...
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بالکل بجا ارشاد فرمایاہے ۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے ۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    مٹی کی پکڑ بہت مضبوط ہواکرتی ہے سنگ مرمر پے تو پاؤں ہی پھسلا کرتے ہیں۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جن کی صورت اجلی ہو اور دل تاریک سمندر ہو۔۔۔ ایسے یار کے پیار سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان دکھ نہیں دیتے ۔۔انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو نا سمجھ سکے اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ مت کرو۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بارش میں میں نے دیکھا کہ ۔۔۔ جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت ایک دن اسے خود ثابت کر دے گا۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر کچھ سیکھنا ہے تو خاموش رہنا سیکھو ورنہ لفظوں کے مطلب تو ہزاروں نکلتے ہیں۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ذمہ داریاں انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتی ہیں۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    سمجھنے کے طریقے غلط ہوں تو تعلیم یافتہ یا سند یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اعمال کے بغیر زندگی کا کوئی مقصد نہیں۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم ایک ایسا خزانہ ہے جسے چُرایا نہیں جا سکتا۔۔۔
Top