نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ایمان دار شخص بخیل نہیں ہوتا۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خدارا زندہ لوگوں کی قدرکیجئے
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ’’آدمی اچھا تھا ‘‘ یہ الفاظ انسان کو عموما اس وقت کہے جاتےہیں ، جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتیں۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خاموشی بے سبب نہیں ہوتی ۔۔۔درد آواز چھین لیتا ہے ۔۔۔درد دینے والے نہیں ۔۔۔درد۔۔۔دور کرنے والوں بنو۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے ۔۔اسی کتاب میں مرد کو نظر نیچی رکھنے کا بھی حکم ہے۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانےکی لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تو۔۔۔۔اپنی زندگی سے ۔۔۔لوگ کیا کہیں گے کونکال دو اور اسکی جگہ۔۔۔میرا رب مجھے دیکھ کر کیا کہے گا اور قیامت کے دن میرے نبی ﷺ مجھے دیکھ کر کیا فرمائیں گے۔۔۔۔کو شامل کرلو۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    غریب پر احسان کرو کیونکہ۔۔۔ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عزت کے رشتے محبت سے بڑھ کر ہوتے ہیں۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی شور مچا دے ۔۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ تعالیٰ اتنے کریم ہیں ۔۔۔ کسی سے ناراض بھی ہوں تو اسے بھوکا نہیں رہنے دیتے ۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں۔۔ اذیتوں اور زیادتیوں کی نہیں۔۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے آگے رونے والے کو دنیا رُلا نہیں سکتی۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بعض اوقات زندگی میں پیش آنیوالی پریشانیاں ٹھیک ہمیں اس راستے کی طرف ڈال دیتی ہیں جہاں پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہمیشہ خوش رہاکرو کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگو ں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتےہیں۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ کہتےہیں کہ کسی ایک کے جانےسے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی ۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پرملیں۔اور پرندےکی چاہت ہےکہ رہنےکو گھر ملے۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دنیا میں دو کام بہت مشکل ہیں۔ ایک اسکے ساتھ رہنا جس سے محبت نہ ہو۔ دوسرا اسکے بغیر رہنا جس سے محبت ہو۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتاہے ۔
Top