نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پانی جب تک رواں رہتاہے صاف رہتاہے اور جب رک جاتاہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتاہے
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عبادت کرنے میں دل لگے تو سمجھو یہ روح کی غذا ہے ۔ اور اگر ۔۔۔! دل نہ لگے تو پھر بھی کرو ۔۔ کیونکہ ۔۔پھر یہ روح کی دوا ہے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی میں ناکام ہونا معنیٰ نہیں رکھتا مگر گناہ میں کامیابی زندگی میں ناکامی ہے ۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    یہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم ترین کرم ہے کہ جو کالک ہم اپنے اعمال نامے پر ملتے ہیں ، وہ ہمارے سفید چہروں پر تحریر نہیں ہوتی ۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو بندے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جس نے صلح کروائی اور دوسرا جس ہے خیرکی بات آگے پہنچائی۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو قدم اللہ کو بہت پسند ہیں ۔۔ایک جو فرض نماز کے لیے اُٹھا اور دوسراجو کسی بیمار کی عیادت کے لیے
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو قطرے اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک جہاد میں خون کا اور دوسرا خوف خدا سے نکلے آنسو کا
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو گھونٹ اللہ کو بہت پسند ہیں۔۔ایک غصہ کا اور دوسرا صبر کا
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ اونچے اونچے پہاڑوں سے نہیں بلکہ اکثر کنکریوں سے پھسلتے ہیں۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بہترین چیز کا انتخاب انسان کے معیار کو ظاہر کرتاہے ۔
  11. سید لبید غزنوی

    تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

    رکھ لیں کسی بیٹے کا ۔۔۔کسی بھانجے کا پھر منفرد نہیں رہے گا ۔۔اجازت ہے ۔
  12. سید لبید غزنوی

    فلاڈیلفیا کی ایک رات

    بہت خوب ظہیر صاحب۔۔۔کمال است۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    واللہ مجھے نہیں پتہ چلا تھا ۔۔۔پھر دوبارہ میں خود دیکھا سارا تھریڈ تو اف میرے خدایا یہ کیسے ہوگیا ۔۔افسوس ہو ا بہت خیرمیں نے جھٹ لگایا اور بدل دیا۔۔۔شاید غلطی سے بٹن دب گیا تھا اور پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    صاحب جی پورا تھریڈ دیکھیں ۔۔۔کیا میں کوئی ایسی بات کی ہے ۔۔۔؟؟ اور مراسلے میں مخاطب مجھے نہيں کیا گیا۔۔۔۔براہ کرم تصحیح کر یں یا صاحب مراسلہ سے بات کریں کہ وہ وضاحت سے کہیں کہ ان کا مخاطب کوں تھا۔۔۔مجھے بے حد برا لگا ۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    صاحب نظر بنیں میں کیا بات کی ہے ۔۔۔۔سید صرف میں نہیں ہوں یہاں پر ۔۔۔آ پکو غلطی لگی ہے جس ہستی کی بات ہو رہی تھی اس مراسلے میں۔۔۔۔میں تو اس کے لیے جان بھی دے دوں تو حق ادا نہ ہو ۔۔کجا یہ کہ میں کوئی غلط بات سوچوں یا کروں۔۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    کس بات کی وضاحت۔۔۔۔؟
  17. سید لبید غزنوی

    خدایا یہ تیری جنت

    بہت ہی اعلیٰ منظر کشی کی ہے عمران صاحب مکمل داد تو پھر کسی وقت کے لیے ادھار ۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    شکریہ بہت بہت جزاک اللہ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
  19. سید لبید غزنوی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    یہ تو ٹھیک ہے مگر ۔۔۔۔سوالیہ نشان ہی ڈال سکتا ہوں۔۔۔۔ذوق شوق رکھنے کی حد تو ٹھیک ہے مگر یوں سب کچھ بتانا میرا خیال ہے کوئی اچھا طرز عمل نہیں ہے خاص کر صنف نازک کے لیے۔۔
Top