نتائج تلاش

  1. اظفر

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    قادیانیت کی تبلیغ کیے جانے کی وجہ سے میں اور بہت سے لوگوں نے اردولنک سے ہاتھ کھینچ لیا ہے
  2. اظفر

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    السلام علیکم اردولنک نے اردو لایبریری ، اردو فورم اور بلاگ کا کام مکمل کر لیا اور شاید آج یا کل ہم لایبریری لانچ کر دیں پھر یہ لکھائی چھپائی کیلیے اوپن ہو گی ۔ اردولنک کی لائیبریری پہلے سے موجودہ اردو لائیبریریز سے یقینا مختلف ہوگی کیوں‌اس کا ہر کام ہم نے اپنی مرضی کے مطابق کیا ہے تاکہ اردو...
  3. اظفر

    اردو میں مسئلہ

    ویسے تو یہ مسٰئیلہ نہیں‌ہونا چاہیے لیکن کم سے کم یہ علم ہو آپ کے اس بلاگ کے بیک اینڈ‌پر کیا ہے۔ کہیں جاوا بیسڈ سرور تو نہیں‌۔ ہم اردولنک اردوبلاگ اور لایبریری ایک دو دن میں شامل کرنے والے ہیں ، ہمیں جاوا میں ایسے کافی پرابلمز کا سامنا کرنا پڑتا ہے بار بار
  4. اظفر

    فوری مدد درکار ہے۔

    "mpcstar_3.3" یا " K_Lite_Codec" کوڈک انسٹال کر دیں پھر یہ چلے گی ۔
  5. اظفر

    روبی آن ریلز اور لوکلائزیشن

    ابن سعید بھائی کورس کب شروع کر رہے ہیں؟
  6. اظفر

    منفرد Usb سٹک

    ھاھاھا سٹک لیکر خود کسی سبزی میں اڑا لینا دوستو ویسے میں نے 128 جی بی کی یو ایس بی ڈراٰئیو لی ہے دعا کرو اس کی عمر دراز ہو
  7. اظفر

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    ٹھیک ہے سعید بھائی جیسے آپ مناسب سمجھیں ۔
  8. اظفر

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    یہ مسیلہ فونیٹک میں‌موروثی ہے ۔ اسلیے اردو ایڈریٹر کے طور پر کوئی دوسرا سافٹ ویر استعال کر لیں
  9. اظفر

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    السلام علیکم کل اردو محفل کے گرو یعنی سرور سے رابطہ بحال نہیں ہو رہا تھا ۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے ڈیٹا بیس مٰیسر نہیں اسلیے میں اپنا برقی خط نہیں بھیج ۔ آج ارسال کر رہا ہون امید ہے ترسیل کے اچھے نظام کی وجہ سے آج ہی آپ کو مل جاے گا ۔ رب راکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ایک مسئلہ ہے ۔ ذاتی پیٍغام...
  10. اظفر

    زراسوچیئے

    میرے خیال میں سب سے بہتر حل ایسے ایس ایم ایس کو دیکھتے ہیں ڈیلیٹ‌کر دینا ہے ۔ میں تو ہمیشہ یہی کرتا ہوں‌۔ اس کے علاوہ اور ایک قسم کے ایس ایم ایس بھی عام ہیں جس میں ویب سایٹس دی ہوتی ہیں اور کہا ہوتا ھے ان ویب سایٹس نے فلاں فلاں غلط کام کیا مثلا نبی پاک ؏ کے خاکے ، قران کے بارے میں غلط مواد...
  11. اظفر

    زراسوچیئے

    لو جی تصویر ایک دم سے نازل ہو گئی ہے ۔ اب اس پر پھر سے سوچنا پڑے گا
  12. اظفر

    زراسوچیئے

    مجھے لگ رہا ہے بنا وجہ سوچ رہے ہیں سب
  13. اظفر

    کیا گانوں کے میوزک میں‌آواز کو علیحدہ کیا جا سکتا ہے

    السلام علیکم ایسے سافٹ ویرز ہیں ۔ اس اس ٹیکنیک پر کام کرتے ہیں کہ ایک خاص پچ والی آواز کو الگ کر دیتے ہیں مگر یہ سو فیصد نہیں ہوتا بلکہ وہ 70 فیصد تک یہ کام کر دے گا ۔ میرے خٰیال میں اس پراسس کی نسبت اسی دوست سے کہہ کر گانا دوبارہ ریکارڈ‌کروا لیں‌، میوزک کون سا چاہیے مجھے بتا دیں میرے پاس...
  14. اظفر

    پی سی سے ایس ایم ایس

    ھاھاھا جی یہ بالکل فری سافٹ ویر ہے اور اس کا نام MyPhoneExplorer ہے۔ اس کا لیٹیسٹ ورژن 1.6.7 ہے شاید یہ آسانی سے گوگل سرچ میں مل جاے گا ۔ استعمال کرنا کافی آسان ہے پھر بھی کسی کو کچھ سمجھ نہ لگے تو بنا جھجک پوچھ سکتے ہیں اس کو چلانے سے پہلے سونی اریکسن کا پی سی سافٹ ویر لازمی انسٹال ہونا...
  15. اظفر

    جف تصاویر چاہیں

    ابھی نیند آئی ہے صبح جاگوں‌گا تو 500 جف دے دوں‌گا بے شک گنتی کر لینا آپ :) میں‌خود بھی جف بناتا ہوں‌ اور میرے پاس کافی تعداد میں‌موجود ہیں گوگل پر ان کو animations کے نام سے سرچ کریں تو لاکھوں‌مل جائیں گی۔
  16. اظفر

    پی سی سے ایس ایم ایس

    السلام علیکم فخر بھائی یہ مجھ سے پوچھ لیتے پہلے ہی میں آپ کو سافٹ ویر دے دوں گا جو سونی اریکسن پر چلے گا اس کے ذریعے آپ کیبل سے موبایل پی سی سے کنکٹ کر کے میسج سینڈ کر سکتے ہیں‌۔ ایک وقت میں‌چاھے 100 لوگوں‌کو میسج کریں کوی مسیلہ نہیں‌۔ اس پر پنگ میسج اور ڈلیوری رپورٹ کی سہولت بھی ہے کال آے...
  17. اظفر

    :beating::beating::beating:

    :beating::beating::beating:
  18. اظفر

    ڈراپ ڈاون مینو کیسے بنتا ہے

    فخر یہ کام کافی سافٹ ویرز سے ہو جاتا ھے ویب ڈیزایننگ کا کوئی بھی سافٹ ویر استعمال کر لیں اس میں ی آپشن ہو تا ھے ۔ یا جاوا مینو میکر یوز کر لیں اس سے بھی یہ کام ہو سکتا ھے ۔
  19. اظفر

    میری مدد کریں بہت ضروری ہے

    السلام علیکم میرے خیال میں اس کیلیے اے ایس پی لازمی نہیں ۔ یہ ویب ری ڈاریکٹ‌ ہو رہی ہے ۔ اور صرف ڈومین کی سیٹنگ میں سے بھی ایس اکیا جا سکتا ھے ۔ مجھے اس بارے زیادہ معلومات نہیں ھے ۔ اگر کچھ اہم بات علم میں آٰٰئی تو لازمی یہاں‌لکھ دوں گا ۔
Top