میں یہ 280 پوسٹس پڑھ کر یہی سمجھ سکا ہونکہ "ہمت علی بھاٰئی کا کھوتا پھنس گیا" اور وہ کسی صورت نکلنے کو تیار نہیں
(بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی)
کھوتا پھنس گیا سے مراد پجابی میں یونلی جاتی ہے جب کوی غلط بات کر بیٹھے اور سچ جاننے کے باوجود اس کو ماننے پر راضی نہ ہو ۔
اللہ زرداری...