السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جناب جیسے کسی چیز کو اچھی طرح سمجھنے کے لئے ایک قابل استاد کی ضرورت ہوتی ھے تو جیسا آپ نے سوال کیا اسی نقطہ نظر سے آپ کے سوال کے ساتھ اور بھی بہت کچھ آپ ایک اچھے عالم فاضلے سے سمجھنے کے لئے بالکل اسی طرح جیسے دنیاوی تعلیم کے لئے اساتذہ محترم کی ضرورت ہوتی ھے...