السلام علیکم بھائی صاحب
آپ نے باتیں بہت اچھی لکھی ہیں اس کے ایک بات بتانا بہت ضروری سمجھتا ہوں آپ کو آپ اگر کسی کو کوئی سوال کرتے ہیں اور اس میں آپ کی سوچ منفی ہوتی ھے تو آپ اس کے مثبت جواب کو بھی منفی سمجھیں گے کیونکہ آپ کی سوچ منفی ھے
اور اگر آپ کسی کو کوئی سوال کرتے ہیں اور آپکی سوچ مثبت...