السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ابھی اور بھی کتنی شادیاں ہیں جن کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ مشکل یہ ھے کہ ہر عمر کا ممبر فارم میں موجود ہوتا ھے اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ کچھ ممبران کی سوچ کے سطح پیمانے سے اونچی ہوتی ہیں اور وہ سنتے ہیں ایک عجیب سے حالات پیدا کر دیتے ہیں۔...