نتائج تلاش

  1. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم اچھی بات ھے بھئی الگ تھریڈ ہو کھلنی چاہیے آپ تھریڈ کھولیں اور مجھے پیغام کر دیں میں آ جاؤں گا والسلام
  2. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    بہت شکریہ! شمشاد کی وجہ شہریت کیا تھی جو آپ شمشاد بن گئے
  3. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم کعنان ایک مسلمان تھا میں نے فلم کا نام اس لیے لکھا تھا کہ آپ کو سمجھ آ جائے اس لیے نہیں‌لکھا تھا کہ کعنان کو موضوع بنایا جائے فلم جب انگریز بنائیں‌گے تو وہ بزنس کے لیے بنائیں‌گے اور وہ تاریخ سے ہٹ کے ہو گی دی میسج بھی انہوں نے بنائی ھے جو اسلامی اصول کے خلاف ھے اور انہوں نے...
  4. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اچھے الفاظ میں یاد کیا ایک بھائی جان نے پوچھا ھے کعنان کا مطلب تو بھائی کعنان ایک مسلمان تھا جس پر انگریزوں نے فلم بھی بنائی ہوئی ھے کعنان دی باربیرین فلم انگلش ھے لیکن کعنان مسلمان تھا والسلام
  5. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    وعلیکم السلام بھائی جان بہت شکریہ اچھے الفاظ میں یاد کرنے کا ضرور میں اپنا تعارف آپ کو کرواؤں گا میں لاہور کا رہنے والا ہوں انجینئرنگ یونی سے مہندس کہربائی بنے 13 سال ابوظہبی میں گزارے ہیں پہلے کچھ عرصہ کمپنیوں میں پھر ائر فورس بتین بیس میں سپروائزر اور اس کے بعد ابوظہبی الیکٹرسٹی میں...
  6. کعنان

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    آخر لیبر پر ہی آ کے گرے ہو جناب، سعودیہ میں ریال ہوتا ھے جو بات میں نے بعد میں لکھنی تھی وہ اس وقت پورے گلف میں اتنا فرق نہیں پورے گلف میں سب سے زیادہ تنخواہ ابوظیبی میں ھے
  7. کعنان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    درود سلام بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. کعنان

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    لگتا ھے آپ کو سوال چھوڑ کے آگے دور لگانے کا شوق ھے گورنمنٹ کی بہت سائٹ ہیں جہاں یہ معلومات ہیں لیکن آپ جب خود کفیل ویزہ کا سٹیٹس حاصل کر لو گے تو وہ بھی مل جائیں گی ویسے گھر والوں کا شادی نہ کروانے والا فارمولا جو میں نے لکھا ھے وہ تو آپ کو بھی اور دوسرے بھائیوں کو بھی سمجھ آ گیا ہو گا...
  9. کعنان

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    گھر والوں کا شادی نہ کروانا جو اصل وجوہات تھیں وہ میں نے بتا دی ہیں کیونکہ جو فیملیاں پہلے ہی وہاں رہتی ہیں بمشکل ایک ہی کمرے میں بمہ اہل و عیال ریتی ہیں صرف گزارہ ہی ہوتا ھے اور رہی بات دینار والی تو وہ فگر تھوڑا کم یا زیادہ ہو سکتا ھے
  10. کعنان

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ابھی آپ بحرین میں خود والدین کے ویزہ پر ہو :idontknow: اسی لیے گھر والے نہیں کروا رہے کہ شادی کروا دی تو آپ کی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کے آنا پڑے گا :party: جو آپ دونوں کے لیے اچھا نہیں ہو گا جب آپ کو بحرین میں 500 بحرینی دینار کی نوکری مل جائے گی :shameonyou: تو بحرین کی امیگریشن قانون کے...
  11. کعنان

    اللہ موجود ہے

    حَبْلِ الْوَرِيدِ سب نے بہت اچھے طریقے سے لکھا ھے اور اس پر جتنا بھی لکھا جائے کم ھے یہ سارے ترجمہ اس لیے دیے گئے ہیں کہ کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اپنا ترجمہ لکھ دیا مسلمان کے کسی بھی قرآنی ترجمہ کو غلط نہیں کہنا چاہیے الفاظ کی ادائگی ہوتی ھے مفہوم ایک ہی ہوتا ھے بسم اللہ الرحمن...
  12. کعنان

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    چیونٹیاں باعث برکت ہوتی ہیں قرآن مجید میں سورۃ نمل ھے اس کو ضرور پڑھیں نمل کا اردو میں چیونٹی کہتے ہیں جن چیونٹیوں کا رزق آپ کے گھر میں ھے انہیں بھگانے کی کوشش نہ کریں
  13. کعنان

    کپڑوں کی صفائی

    آئل والی چیزیں کھانی چھوڑ دیں اس پر ایک حدیث مبارکہ بھی ھے ابلی ہوئی چیزیں استعمال کیا کریں
  14. کعنان

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    پیاز کاٹ کے اس کو کسی برتن میں ڈال کے پیاز کو نمک لگا کے تھوڑا سا مسلیں اور پھر پانی ڈال کے 5 منٹ پانی میں بھیگا رہنے دیں 5 منٹ بعد پیاز کو نلکے کے پانی سے دھو لیں اب آپ اس پیاز کو کھانے کے ساتھ کھا سکتے ہیں پیاز کو کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کھانے کا یہ طریقہ سب سے اچھا ھے آپ کے منہ سے...
  15. کعنان

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    جناب چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ نوٹ فرما لیں آزمادہ ھے مرغی کے کچھ انڈے لیں انڈوں کی نوک کو تھوڑا سا توڑیں اور اس میں سے انڈے نکال کے استعمال کرلیں اب انڈوں کے خالی خول رہ جائیں گے ان خالی خول والی جگہ پر سفید رنگ کی ٹیپ کا ساتھ اس حول کہ بند کر لیں اور وہاں 6 انچ کا دھاگہ باندھ لیں...
Top