نتائج تلاش

  1. کعنان

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    ----------------------------
  2. کعنان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. کعنان

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو جزا دے آمین والسلام
  4. کعنان

    اسلامی فلمیں

    انبیاء کے کرداروں پر مشتمل فلم کا حکم عقیدے کے مسائل سوال کیا فرماتے ہیں علمأ کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: میں نے بازار سے چند سی ڈیز خریدیں جو بظاہر حضرات انبیأ کرام علیہم السلام کی معلومات پر بنی تھیں، لیکن جب میں نے انہیں دیکھا تو ان میں باقاعدہ اردو زبان میں...
  5. کعنان

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم جناب میں یہیں ہوں آپ کیوں گھبرا رہے ہیں آپ کی گفتگو سے لگتا ھے آپ بھی پیدل ہیں فتوے مفتیان صاحبان صادر کرتے ہیں مجھ جیسے نہیں وہ فتوے جو میں نے پیسٹ کئے ہیں وہ مفتیان صاحبان کے ہیں عمل کرنا نہ کرنا یہ سب کی اپنی اپنی فطرت کی بات ھے آپ کو اگر یہ باتیں اچھی نہیں لگیں آپ ان پر...
  6. کعنان

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    السلام علیکم قطع کلامی کی میں معافی چاہتا ہوں ایک بات کہنا چاہوں گا کیونکہ دور نہیں کسی کو بھی کچھ کہنے کا سب اپنی اپنی مرضی کے مالک ہیں ایک بھائی صاحب نے پہلی وحی کا نزول 4 لین میں عقلی دلیل سے پیش کیا ھے جس کو پڑھ کے ۔۔۔۔۔۔؟ اگر کسی دوست کے پاس وقت کی کمی ھے تو پھر مہربانی کر کے...
  7. کعنان

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم سسٹر ایک بھائی صاحب جو فارم میں عرصہ دراز سے بلاگنگ کر رہے ہیں سعودیہ میں قیام پذیر ہیں اور ان کی سوال سے لگتا تھا کہ وہ دین کے بارے میں کچھ معلومات رکھتے ہیں جواب ملنے پر انہوں نے اپنے ویو دے کے موضوع کو اختتام پزیر کر دیا ھے اب آپ بھی کہ رہی ہیں کہ آپ کو علیحدہ جواب سے نوازہ...
  8. کعنان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ -----------
  9. کعنان

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    السلام علیکم بھائی صاحب مسلمانوں کا جگا کے کیا کرو گے یہ کام قیادت کے ہوتے ہیں ایران پر حملے کرنے کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے سعودی عرب نے اعلان کیا ھے۔ وہ امریکہ کو اپنے اڈے دینے کے لیے تیار ھے۔ یہ چار مسلمانوں کو جگا کے کیا کرو گے۔ ہم بس دکھ اور افسوس کے سوا...
  10. کعنان

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    السلام علیکم پاکستان میں کسی کو بھی جیل میں مروا دو اور اس پر یہ الزام لگا دو کوئی مشکل کام نہیں ھے اس کہانی کو غور سے پڑھیں کوئی صداقت نظر نہیں آتی ، جیل میں قیدی کو قتل کر دیا گیا اور جان چھڑانے کے لیے اس پر توہین کا لیبل لگا دیا۔ والسلام
  11. کعنان

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    السلام علیکم ترجمہ کوئی بھی غلط نہیں ھے سب ترجمے ٹھیک ہیں بس کچھ آیات میں حروف کی ادائگی مختلف انداز میں بیان کی ہوئی ہے لیکن بات سمجھانے کا مقصد ایک ہی ھے ایسی تھیڑیڈ بنانے سے پرہیز کرنا چاہئے والسلام
  12. کعنان

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم جناب آپ نے سوال کیا تھا اور میرا فرض تھا آپ کے سوال کا جواب دینا کسی کو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا سب اپنے اپنے گھر میں راضی خوش ہیں آپ کے لیے یہ اچھا عمل ھے تو اس پر کسی کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہاں یہ ضرور ھے کہ کم از کم اگلی بار آپ سوال کرنے سے پہلے سوچیں گے ضرور والسلام
  13. کعنان

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    السلام علیکم جناب یہ ایک لنک کے اندر 6 لنکس ہیں پہلا لنک انگلینڈ کا ھے باقی سب جرمن کے ہیں اس بےچارہ مسلمہ شہید کی خبر آپ جرمنی اخباروں میں بھی بمہ کورٹ کی تصویروں کے دیکھ سکتے ہیں http://www.indymedia.ie/article/93125 والسلام
  14. کعنان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ ؂؂؂؂
  15. کعنان

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم جناب نبیل صاحب نہ سلام نہ دعا سوال سامنے والے کا تھا میرا نہیں تھا آپ کو کونسا جواب چاہیے جو جواب دینے کے بعد سوال ختم ہی نہیں ہوتے میں تو سوال کا جواب سامنے والے سے ہی حل کرواتا ہوں پھر اپنی اپینین دیتا ہوں جس طرح آپ کو قبول نہیں انڈین فلم میں ان کا کریکٹر ٹھیک اسی طرح...
  16. کعنان

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم طالوت صاحب نظریہ سب کا الگ الگ ہوتا ھے آپ کو پسند آئی اس میں‌تحفظات بھی اور مروجہ اسلام اور اسلامی تاریخ۔ تو پھر مجھ سے جان کے بھی آپ کا نظریہ نہیں بدلے گا تو جان کے کیا کرو گے آپ۔ خیر کوئی بات نہیں میں آپ کو آپ کو کتابوں سے ہی حوالے دوں گا لیکن آگے چل کے ابھی نہیں کیونکہ...
  17. کعنان

    محفل کی رفتار پھر سست!

    السلام علیکم گھبرائیں نہیں جن لوگوں کے پی سی میں انٹرنٹ ایکسپلورر7 ھے تو اس میں بھی اب بہت خرابیاں ہیں آپ انٹرنٹ ایکسپلورر8 اس لکن سے فری ڈاؤں لوڈ کریں اس سے اپ کے پی سی کو سپیڈ بھی ٹھیک ہو جائے گی اور ایرر بھی ٹھیک ہو جائیں گے...
  18. کعنان

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    السلام علیکم جناب اس کا موضوع غلط ھے اور یہ موضوع فتنہ ھے ترجمہ اگر مسلمان کا کیا ہوا ھے تو وہ کبھی غلط نہیں ہوتا غلطی سمجھنے والے میں ہوتی ھے کہ وہ اس کو کس طرح سمجھتا ھے آپ اھل حدیث والوں کے فارمز میں جا کے دیکھو انہوں نے اس ترجمہ کو غلط ہونے کی نشاندہی کی ہوئی ھے حالانکہ وہ بھی فتنہ...
  19. کعنان

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    السلام علیکم ہاں بھئی ایک بینک ھے اس کا نام دبئی اسلامی بینک ھے وہاں اکاؤنٹ کھولو جب مدت 2 سال ہو جائے تو آپ قرضہ لے سکتے ہیں اور اصل ہی آسان قسطوں میں ادا کرنا ہوتا ھے سود نام کی چیز وہاں نہیں ھے کوئی۔ اگر کنفرم کرنا ہو تو اپنے کسی دوست کو وہاں کہو کہ اس میں اکاؤنٹ کھولے اور قرضے کے بارے...
Top