السلام علیکم طالوت صاحب
اپنا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ
آپ اس پر بھی روشنی ڈالیںکہ اس فلم میں کونسا مسلم سٹینڈرڈ تھا جو آپ کو بہت پسند آیا اور آپ یہ جاننے کے لیے مجبور ہو گئے کہ یہ کرسچن سٹینڈرڈ نہیں ۔
میرے لیے یہ جاننا بہت ضروری ھے کیونکہ اس طرح کے سوال کے پیچھے جو اور سوالات ہوتے...