کوئی جواب دے نہ دے، آئی ڈونٹ کیئر اباؤٹ اٹ :)
یہاں محفل میں باقاعدہ تو کسی سیکشن میں جانا نہیں ہوتا لے دے کر یہی ایک سیکشن سامنے نظر آجاتا ہے تو یہیں لوگوں سے سلام دعا ہوجاتی ہے۔ ایسے سیکشن جہاں مذہبی یا سیاسی نوعیت کی بحث ہو وہاں سے میں دور رہتا ہوں :)